ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میتھیو ہیڈن نے پاکستان کو ٹاپ 4 سے باہر کردیا

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی جبکہ پاکستان کو اپنی ٹاپ فور ٹیموں سے باہر کردیا۔  سابق آسٹریلوی کرکٹر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاکستانی ٹیم کے مینٹور کے طور پر خدمات انجام مزید پڑھیں

تیسرا ٹی 20: جوز بٹلر کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں نہ کھلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر  اپنے تیسرے بیٹے کی پیدائش کی وجہ سے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے، تاہم ان کی غیر موجودگی میں آلراؤنڈر اور نائب کپتان معین علی مزید پڑھیں

ٹی 20: آئن مورگن نے ورلڈکپ کیلیے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا

لندن:انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان آئن مورگن نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر آئن مورگن  کا کہنا تھا کہ رواں سال ہونے والے ٹی 20 کے عالمی کپ میں شریک ہونے والی ٹاپ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، جیسن ہولڈر ایونٹ سے باہر

آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ویسٹ انڈین کے سابق کپتان جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے، جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں جیسن ہولڈر مزید پڑھیں

ٹی 20 انٹرنیشنل:بابراعظم روہت شرما سے آگے نکل گئے

برمنگھم:ٹی 20 انٹرنیشنل میں قومی کپتان بابراعظم بھارتی کپتان روہت شرما سے آگے نکل گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹی 20 بین الاقوامی میچز  میں بابراعظم نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں ہونے والے دوسرے ٹی مزید پڑھیں

   پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بارش کی نذر

ٹانٹن: پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں  کے مابین  دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل  میچ بارش کی وجہ سے  اختتام پذیر ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان نے  6.5 اوورز میں بغیر نقصان کے 29 رنز بنائے تھے جس کے بعد کھیل ممکن مزید پڑھیں

T20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں براہ راست دکھایا جائے گا

اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ وہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک فین پارک بنائے گا تاکہ شائقین پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے لطف اندوز ہو سکیں ، پاک بھارت میچ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا  جائے گا ۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

T20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں براہ راست دکھایا جائے گا

اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ وہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک فین پارک بنائے گا تاکہ شائقین پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے لطف اندوز ہو سکیں ، پاک بھارت میچ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا  جائے گا ۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سےشکست

برمنگھم: انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی ، قومی ٹیم 1.2 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور صائم ایوب نے بیٹنگ کا آغاز کیا لیکن دونوں مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ٹیم تگڑی ہے کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا مزید پڑھیں