ٹی 20ورلڈ کپ: فاتح ٹیم کوتاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں 20 ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے فاتحین کو کم از کم 2.45 ملین ڈالر ملیں گے، جو مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیلا اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں : بابراعظم

ڈیلاس : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بطور کپتان میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیلا ہے اور اب میں ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابر اعظم امریکا میں پی سی بی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “یہ ہم سب کی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے امریکی حریف کو پچھاڑ دیا

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے اسپورٹس ارینا میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے امریکی باکسر آسٹن ایمو ولیمز کو گیارہویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس ارینا میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے امریکی باکسر آسٹن ایمو ولیمز کو گیارہویں رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا۔حمزہ شیراز مزید پڑھیں

پاکستان کی ماہ نورعلی سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش کی چیمپئن بن گئیں

سنگاپور: اسکواش کے میدان سے پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، پاکستانی پلیئر ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ رپورٹ کے مطابق قومی پلیئر ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل معرکے میں ماہ نور علی مزید پڑھیں

ایرون جونز کی شاندار پرفارمنس ، افتتاحی میچ میں امریکا نے کنیڈا کو شکست دے دی

ڈیلاس : ایرون جونز نے 40 گیندوں پر ناقابل شکست 94 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکہ نے کینیڈا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایرون جونز نے دس چھکے لگا کر اس نے اینڈریز گوس کے ساتھ تیسری وکٹ کی شاندار 131 رنز کی مزید پڑھیں

قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی پہلی مرتبہ ‘‘50 رنز سے پٹائی’’

لندن:قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کو پہلی بار کسی میچ میں ‘‘50 رنز کے ساتھ پٹائی’’ کی خفت اٹھانی پڑی۔ بین الاقوامی  خبر رساں اداروں کے مطابق فاسٹ بالر نسیم شاہ کو پڑنے والے 50 رنز  کو بھی ان کے منفی ریکارڈز میں محفوظ کیا گیا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی پہلی مرتبہ ‘‘50 رنز سے پٹائی’’

لندن:قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کو پہلی بار کسی میچ میں ‘‘50 رنز کے ساتھ پٹائی’’ کی خفت اٹھانی پڑی۔ بین الاقوامی  خبر رساں اداروں کے مطابق فاسٹ بالر نسیم شاہ کو پڑنے والے 50 رنز  کو بھی ان کے منفی ریکارڈز میں محفوظ کیا گیا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ  4-4 سے برابر

پولینڈ میں ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کا آغاز ہوگیا ، افتتاحی روز پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 4-4  گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے عبدالرحمن، سفیان خان، حنان شاہد اور ابوبکر محمود نے ایک ایک گول کیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم اپنا دوسرا میچ 2 جون کو کینیڈا سے کھیلے گی۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: قومی ٹیم میگا ایونٹ کے لیے ڈیلاس پہنچ گئی

ڈیلاس : پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں شرکت کے لیے امریکہ کے شہر ڈیلاس پہنچ گئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان 9 جون کو بھارت اور 12 مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025 : قذافی اسٹیڈیم کی بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ہونے والی  چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم پہلے ہی اپ گریڈیشن سے گزر رہا ہے، انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں