دبئی:آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ ماہ کے لیے پلیئر آف دی منتھ میں شامل کرنے کےلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی بالر شاہین آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مئی کے لیے پلیئر آف دی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شاہین آفریدی آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ کی دوڑ میں شامل
دبئی:آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ ماہ کے لیے پلیئر آف دی منتھ میں شامل کرنے کےلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی بالر شاہین آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مئی کے لیے پلیئر آف دی مزید پڑھیں
تینوں شعبوں میں ہماری کارکردگی خراب رہی: بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اس پچ پر ہماری بولنگ کے مطابق اسکور مناسب تھا ،تینوں شعبوں میں ہماری کارکردگی خراب رہی۔ ڈیلس میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈکپ:آئرلینڈ کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
نیویارک:ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں عالمی میگا ایونٹ کے تیرہویں میچ میں نیویارک میں مدمقابل ہیں، جہاں ٹاس جیت کر آئرلینڈ نے کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیتے ہوئے خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکا سے شکست کے بعد کوچ اور کپتان قومی ٹیم پر برس پڑے
نیویارک: گزشتہ روزٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے شکست ہونے پر قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم کی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کلاس لے لی۔ میڈیارپورٹس کے مطا بق ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد کوچ گیری کی کلاس کے بعد بابر اعظم کھلاڑیوں پر سخت برہم ہوئے ، پلان پر مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس، آئی سی سی پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر آمادہ
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سخت نوٹس لیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک میں ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیو یارک میں 9اور 11جون کو دو میچز کھیلنے ہیں اور نیو یارک مزید پڑھیں
سعودی ٹیم فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلیے پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: سعودی ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026ء کوالیفائر راؤنڈ 2 کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی قومی فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز کے ذریعے سعودی دارالحکومت ریاض سے اسلام آباد پہنچی، جہاں پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔ سیکرٹری آئی پی مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
نیویارک:بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ورلڈ کپ کے 8 ویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کا کا 97 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 12.2 اوورز میں مزید پڑھیں
نیشنز ہاکی کپ:پاکستان سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گا
پولینڈ: پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جہاں اس کا مقابلہ نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیشنز ہاکی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کو فرانس سے 6 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم قومی ٹیم گول مارجن کی مزید پڑھیں