ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کیلئے امید کی کرن، امریکا اور آئرلینڈ کے میچ میں بارش کا امکان کم

فلوریڈا : پاکستانی شائقین کرکٹ کیلیے امید کی ایک کرن، امریکی ریاست فلوریڈا میں سورج نکل آیا اور جمعہ کو امریکہ اور آئرلینڈ کے مابین میچ میں بارش کے امکانات بھی 91 فیصد سے کم ہو گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کا اہم میچ   آئرلینڈ سے فلوریڈ ا کے شہر لاوڈرہل مزید پڑھیں

ٹی20ورلڈکپ، رضوان نے سست ترین نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کینیڈا کیخلاف نصف سنچری بناکر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ نیویارک کے ناسائو کائونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے کینیڈا کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح سمیٹی تاہم اس ہاکستان نے کینیڈا جیسی کمزور مزید پڑھیں

کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چمپیئنز کی قیادت کریں گے

برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ویسٹ انڈیز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت کرس گیل کریں گے۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی پر کہا ہے کہ وہ کپ جیتنے کی جستجو میں اپنے خاندان میں دوبارہ شمولیت کے منتظر ہیں اور اس بات مزید پڑھیں

محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ،کام میں سستی پر برہم

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اپ گریڈیشن کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم کا رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 24گھنٹے کام کرنے اور کام کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نمبیبیا کو شکست دے کر سپرایٹ مرحلے میں داخل

نیو یارک(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نمیبیا کو 9وکٹوں سے شکست دیکر سپر 8مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے گروپ بی کے میچ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نمیبیا کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سپر8 کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سپر8 کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ مزید پڑھیں

اسکولوں میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ وقت کی ضرورت ہے‘ جلال الدین

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز سندھ جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ اسکولوں میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ وقت کی ضرورت ہے ،سندھ بھر میں اسکولز کالجز کرکٹ کے انعقاد کے لئے محکمہ کھیل کردار ادا کرے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت منعقدہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسرز کے اجلاس مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ، آج 2میچ کھیلے جائینگے

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ میں آج مزید 2میچوں کا فیصلہ ہوگا ،پہلا میچ گروپ سی کی ٹیموں میزبان ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان برائن لارا سٹیڈیم تاروبا ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم دو میچز کھیل چکی ہے اور دونوں مزید پڑھیں

اسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں من پسند کوچز کی تعیناتیاں

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کوچز کی تعیناتیوں میں مبینہ طورپر من پسند افرادکو لینے کی وجہ سے اس لسٹ کو چھپایا جارہا ہے جبکہ بعض کوچز نے اس معاملے کو عدالت میں لے جانے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں کیونکہ بقول ان کے نہ تو ڈائریکٹریٹ نے کوئی انٹرویو لیے مزید پڑھیں