نارتھ سائونڈ میں نمبیاکے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے گروپ بی کے میچ میں آسڑیلیا نے86 گیند رہتے نو وکٹ سے کامیابی حاصل کی جو اسکی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں گیندوں کے اعتبارسے سب سے بڑی اور کل ملاکر دوسری سب سے بڑی جیت تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نمبیاکے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
حارث رئوف کی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی سنچری مکمل
کنیڈا کے خلاف نیویارک کے نسسو کائونٹی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میںگروپ اے کے میچ میں پاکستان کے تیز بولر حارث روف نے چار اوور میں 26 رنز دیکر دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انہوں نے وکٹ کیپر شریاس موا کو وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ مزید پڑھیں
غلطیوں سے سیکھ کر اگلے دونوں میچز جیتنے ہوں گے، بابراعظم
نیویارک:قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ غلطیوں سے سیکھ کر اگلے دونوں میچز جیتنے ہوں گے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں ہم ابتدائی 6 اوورز میں توقع کے مطابق اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاور پلے میں مزید پڑھیں
ٹیم میں بڑی سرجری کی بجائے خود ساختہ سرجن محسن نقوی مستعفی ہوں، جے یو آئی ف کا ردعمل
لاہور: جمعیت علما اسلام (ف ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مستعفی ہونیکا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما جے یو آئی حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ ٹیم میں مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈکپ: 120رنز کے ہدف میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
نیویارک: آئی سی سی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم 119 رنز بناکر پاکستان کے خلاف آل آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، بھارت نے بیٹنگ کرتےہوئے پاکستان کو 120 رنز کا مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت سے ایک بار پھر بدترین شکست
نیو یارک: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں ایک بار پھر بدترین شکست ہوگئی، جیتا ہوا میچ 6 رنز سے ہارگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ نیو یارک نساؤ کاؤنٹی کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، میچ بارش مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے
نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ 2024 پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے سکے مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم ناساؤ میں کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان کو امریکہ مزید پڑھیں
پاک بھارت میچ: نیویارک میں پھر بارش، دونوں ٹیمیں میدان سے باہر
نیویارک:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مقابلہ ہوگا، میچ نیو یارک نساؤ کاؤنٹی کے اسٹیڈیم میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک نساو کاؤنٹی میں مطلع ابر آلود ہے، بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے،بارش کے باعث پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا۔ بارش کے باعث میچ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ، پہلے اوور کے بعد ایک بار پھر وقفہ
نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں بارش ہونے کے باعث ایک اوور ہوختم ہوتے ہی دوبار میچ میں وقفہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے بھارت کو بیٹنگ کا موقع دیا،ویرات کوہلی اور روہت شرما مزید پڑھیں
یوگنڈا 39 رنز بنا کر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کی 134 رنز سے برتری
ڈیلاس : گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کے خلاف مجموعی طور پر 134 رنز سے کامیابی حاصل کی، جو کہ ٹی 20 میچ میں رنز کے لحاظ سے اس کی سب سے بڑی فتح ہے۔ 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں، یوگنڈا صرف 39 رنز پر ڈھیر ہو گیا، T20 ورلڈ مزید پڑھیں