نیویارک ( نمائندہ خصوصی )نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی اور سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان ٹیگ بال کھلاڑی انٹر نیشنل ایونٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
پشاور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیگ بال کھلاڑی ہدایت الرحمن اور کامران ویتنام میں منعقدہ انٹر نیشنل چمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،ہدایت الرحمن اور کامران نے ویتنام میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے سنگل اور ٹیم ایونٹ کے کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعز ازحاصل کیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والے ہدایت الرحمن نے مزید پڑھیں
اتھلیٹ محمد یاسر ایشین تھرونگ چمپئن شپ میں شرکت کیلیے کوریا پہنچ گئے
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر دوسری ایشین تھرونگ چمپئن شپ میں شرکت کے لئے کوریا پہنچ گیا ہے۔ ان کے ہمراہ کوچنگ کے فرائض سید فیاض حسین بخاری انجام دیں گے۔ ایشین تھرونگ چمپئن شپ 14 جون سے کوریا میں شروع ہو گی۔ چمپئن شپ میں ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں مزید پڑھیں
اعظم خان بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے میں سنجیدہ نہیں‘محمد حفیظ
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی صلاحیت پر رائے کا اظہار کردیا۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کو اپنی فٹنس پر کام مزید پڑھیں
ارشدیپ سنگھ کی بھارت کیلیے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے اچھی بولنگ
امریکا کے خلاف نیویارک میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں تیز بولر ارشدیپ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار اوور میںرن نودیکر چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور بھارت کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ انکی یہ بولنگ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں انکی سب سے اچھی مزید پڑھیں
نتیش کمار نے لگایاٹی ٹوئنٹی عالمی کپ2024 میں 200چھکے مکمل
امریکا کے نتیش کمار نے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ2024 میں دو سواں چھکا لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔بھارت کے خلاف نیویارک میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں انہوں نے33 منٹ میں23 گیندوں پر دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے27 رن بنائے۔ اس اننگز میں ہاردک پانڈیہ کی بال پر لگایا گیا مزید پڑھیں
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ کوچنگ کورس کا انعقاد
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس 25 جون کو ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور کورس ملک بھر سے کھلاڑی اور کوچز حصہ لے رہی ہیں۔ کورس میں مزید پڑھیں
پاکستان نے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
ماسکو: پاکستان نے روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کلین اینڈ جرک میں 146 اور 115 کلو اسنیچ میں وزن اٹھایا۔ حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ ان مزید پڑھیں
پاکستان نے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
ماسکو: پاکستان نے روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کلین اینڈ جرک میں 146 اور 115 کلو اسنیچ میں وزن اٹھایا۔ حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ ان مزید پڑھیں
نیویارک: ورلڈکپ میچز کی میزبانی کرنے والا نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ
نیویارک :حکومت نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 8میچز کی میزبانی کرنے والا نسا کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کی حکومت نے نسا کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ پر بہت زیادہ تنقید ہونے کی وجہ سے رواں سال اسٹیڈیم کو مسمار کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں