ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان اور آئرلینڈ آج مد مقابل ہونگے

فلوریڈا : T20 ورلڈ کپ 2024  میں  پاکستان  آج اپنا آ خری میچ آئرلینڈ کے ساتھ فلوریڈا میں کھیلے گا ، دونوں ٹیمیں جاری میگا ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں ۔    جاری میگا ٹورنامنٹ میں پاکستان نے صرف کینیڈا کو شکست دی ہے اور امریکا اور بھارت کے خلاف اپنے ابتدائی دو میچ ہارے ہیں۔ مزید پڑھیں

عماد وسیم کا قومی ٹیم میں ‘بڑی تبدیلی’ کا مطالبہ

فلوریڈا : پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر زور دیا ہے ، عماد وسیم قومی ٹیم سے باہر ہوگئے ۔ آئرلینڈ کے خلاف اپنے فائنل میچ سے قبل ایک پریس کانفرنس میں، عماد وسیم  نے بھارت  سے میچ ہارنے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابراعظم کی کپتانی کو پہلا جھٹکا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں بطور کپتان ناقص پرفارمنس کے بعد اطلاعات ہیں کہ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم سیریز میں بابر اعظم کو کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے7 ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

کسٹمز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم کلب نے جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم نے جیت لیا۔فائنل میں کسٹم نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔کسٹم کی جانب سے شاہ زیب,عاصم خان,عبدالوہاب اور سعد علی نے گول کیے۔فائنل کے مہمان خصوصی چیف کلیکٹر کسٹم اپریزمینٹ مزید پڑھیں

قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی اور مزید پڑھیں

یورو فٹبال کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں جرمنی کی اسکاٹ لینڈ کو شکست

میونخ (نمائندہ خصوصی ) یورو فٹبال کپ 2024 کے گروپ اے کے پہلے میچ میں جرمنی نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق یورو فٹبال کپ 2024 کا آغاز جرمنی کے شہر میونخ میں ہو گیا ہے، میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں جرمنی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ‘ دائود اسپورٹس نے ینگ کوآپریٹرز کو ہرادیا

پی سی بی انٹرکلب ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس کے کھلاڑیوں کا جمیل احمدساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراونڈ گلبرگ مزید پڑھیں

بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف

کینیڈا ( نمائندہ خصوصی )قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پرآئی سی سی کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم

پشاور(اسپورٹس ڈیسک) صوبائی حکومت کی طرف سے کوئٹہ نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں 63 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی۔ قیوم اسپورتس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہ تقریب میں نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کے لئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے لیے اعلان کردہ کیش انعامات کی مزید پڑھیں

احمد شہزاد کی بابر اور رضوان پر کڑی تنقید

کراچی: قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی وی پروگرام میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان پر سخت تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احمد شہزاد کی جانب سے امریکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں پاکستانی ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے مزید پڑھیں