ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے نمیبیا کو 41رنز سے شکست دیدی

نیو یارک(نمائندہ خصوصی )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 34ویں میچ میں دفاعی چمپئن انگلینڈ نے بارش سے متاثرہ میچ میں نمیبیا کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 41رنز سے شکست دے کر 2اہم پوائنٹس حاصل کرلیے۔نارتھ سائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کو انگلش ٹیم کو پہلے مزید پڑھیں

ٹی20ورلڈکپ،عماد وسیم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہرا دیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی) ٹی20 ورلڈکپ میں آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے بھارت کیخلاف میچ میں شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہرا دیا۔میگا ایونٹ میں امریکا، بھارت کے ہاتھوں شکست اور پھر کینیڈا کیخلاف کم مارجن سے کامیابی نے قومی ٹیم کو ایونٹ کے پہلے رائونڈ سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی فتح نے انگلینڈ کو سپر8مرحلے میں پہنچا دیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ہرادیا۔سینٹ لوشیا میں کھیلے جانے والے گروپ بی کے میچ میں کینگروز نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 180رنز اسکور کیے۔برینڈن میک مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

نیو یارک(نمائندہ خصوصی )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سینٹ لوشیا میں کھیلے جانے والے گروپ بی کے میچ میں کینگروز نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20اوورز میں مزید پڑھیں

مارکس اسٹیونس نے چھکا لگاکر آسڑیلیا کو جیت دلائی

اسکاٹ لینڈ کے خلاف گروس آئسلیٹ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے گروپ بی کے میچ میں مارکس اسٹیونس نے چھکا لگاکر آسڑیلیا کو دو بال پہلے پانچ وکٹ سے جیت دلائی۔ اس فتح کے بعد اس نے سپر آٹھ میں داخلہ حاصل کیا۔ اسکاٹ لینڈ کی ہار کے بعد انگلینڈ نے بھی مزید پڑھیں

باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستانی باڈی بلڈر کی 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست

مالدیپ:پاکستان پولیس کے کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے کر  گولڈ میڈل جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ میں منعقد ہونے والا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شاہنواز نے بھارت کو شکست دے کر پاکستان کے لیے ایک اہم مزید پڑھیں

باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستانی باڈی بلڈر کی 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست

مالدیپ:پاکستان پولیس کے کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے کر  گولڈ میڈل جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ میں منعقد ہونے والا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شاہنواز نے بھارت کو شکست دے کر پاکستان کے لیے ایک اہم مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا شیڈول طے

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک ) کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول طے پا گیا۔اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ستمبر میںسیریز کیلیے مقدمقابل ہوں گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان3 ٹی20 میچز 4،6اور7ستمبر کو دی گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔

نیشنل بینک نے معروف کھلاڑیوں کو دفاتر جوائن کرنے کا حکم جاری کردیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) نیشنل بینک پاکستان کے معروف کھلاڑیوں کو فوری طور پر دفاتر میں پیش ہوکر خدمات انجام دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور اسپورٹس کنسلٹنٹ وسیم اکرم کی زیر نگرانی کام کرنے والے این بی پی کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ سے کھلاڑیوں کو یک جنبش فوری طور پر تبادلہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں جنوبی افریقا کی ایک رن سے دوسری جیت

کنگز ٹائون میں نیپال کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقا نے ایک رنز سے جیت اپنے نام کی جو اسکی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں ایک رنزسے دوسری جیت ہے۔ ابھی تک ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں چھ مرتبہ ایک رنزسے کامیابیاں حاصل کی جاچکی مزید پڑھیں