ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔  سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے مزید پڑھیں

کونسی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں؟

امریکا : جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کو حتمی شکل دینے کے بعد آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کل 12 ٹیموں کی تصدیق  کر دی ۔  ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 بھی جاری ایڈیشن کے فارمیٹ کے مطابق ہو گا جس میں 20 مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا آئرلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا سفر ختم ہوگیا

فلوریڈا:ٹی 20 ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد میگا عالمی ایونٹ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق لاڈرہل فلوریڈا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے مزید پڑھیں

‘کوئی نہیں جانتا کہ کون سا شاٹ کھیلنا ہے’، گیری کرسٹن ٹیم پر برس پڑے

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں ناکامی نے سب کچھ سکھا دیا ہے اب آگے بڑھنے والی  ٹیم کا حصہ صرف وہی کھلاڑی جو اتحاد کو اہمیت دیتے ہیں، فٹنس پر توجہ دیتے ہیں اور اپنی مہارت کو بہتر بناتے ہیں ہوں گے۔  ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم فلوریڈا میں عید الاضحی منا رہی ہے

فلوریڈا : پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے فلوریڈا کے شہر لاڈرہل  کے ہوٹل میں نماز ادا کرنے بعد عید الاضحیٰ منائی ۔  وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے عید کی نماز پڑھائی، جس کے بعد کھلاڑیوں کے درمیان مبارکباد اور گروپ فوٹوز کا تبادلہ ہوا۔ پاکستان کو T20 ورلڈ کپ 2024 میں مایوسی کا سامنا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر مایوس ہیں، بھارت کیخلاف ٹیم میں ہوتا تو کچھ کر سکتا تھا، عباس آفریدی

فلوریڈا: قومی ٹیم کے فاسٹ بالر عباس آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر مایوس ہیں، میں اگر بھارت کے خلاف ٹیم میں ہوتا تو کچھ کر سکتا تھا۔ آئرلینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد مکسڈ زون میں ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے فاسٹ بالر عباس آفریدی کا مزید پڑھیں

بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیا

فلوریڈا: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کی ناکامی کا بدلہ پچز پر ڈال دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بابرعظم نے آئرلینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکا میں پچز بیٹرز کے لیے مشکل تھیں، آئی سی سی کو چاہیے کہ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ:بنگلادیش کے ہاتھوں نیپال کو 21 رنز سے شکست

کنگز ٹاؤن: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔ بنگلادیش کی جانب سے اہم میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں106 رنز اسکور کیے گئے، جس کے جواب میں نیپال کی ٹیم 107 رنز کے ہدف کے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

سینٹ لوشیا: ٹی 20 ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دےدی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیدرلینڈز کی پوری ٹیم سری لنکا کے 201 رنز کے جواب میں 16.4 اوورز میں 118 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ مائیکل لیوٹ اور اسکاٹ ایڈورڈز 31،31 رنز کی نمایاں اننگز مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں ناکامی: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بابراعظم کے بغیر واپسی

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کی وجہ سے ناکام ہونے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی باری باری پاکستان واپسی کی تیاری ہے جب کہ بابراعظم فی الحال واپس نہیں آ رہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی میگا ایونٹ میں اپنا سفر بہت جلدی ختم کرنے مزید پڑھیں