روم (اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین(یو سی آئی)کے زیر اہتمام ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 111واں ایڈیشن 29جون سے شروع ہوگاجو 29 جون کو فلورنس، اٹلی میں شروع ہوگا اور 21جولائی کو نیس، فرانس میں اختتام ہوگا ۔ ٹورڈی فرانس سائیکل ریس اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز 2024کی تیاریوں کی وجہ سے اپنے آغاز کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہمیں آج تک ٹیم کا انتخاب کرنا بھی نہیں آیا‘ انضمام الحق
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سابق قومی کرکٹرز نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ابتدائی راؤنڈ سے اخراج پر سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے بیان میں موجودہ سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ٹیم میں اسپیشلائزڈ مڈل آرڈر بیٹسمین کی کمی شدت سے محسوس کی گئی، جو مزید پڑھیں
بنگلادیش کیخلاف سیریز‘ سرفراز احمد ایکشن میں دکھائی دینگے
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کے ایکشن میں آنے کا امکان ہے، 2 ہوم میچز میں بابراعظم سمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دیا جاسکتا ہے، کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع مل سکتا ہے، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل بھی وائٹ کٹ زیب تن کریں مزید پڑھیں
ایڈیشنل آئی جی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن کو نقد انعام
ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب مہناس کانسٹیبل شاہنواز کو سرٹیفیکیٹ اورنقد انعام سے نوازتے ہوئے کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شاہنواز خان کو شاندار کامیابی پر سی سی فرسٹ سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ سے نوازا ہے۔شاہنواز خان نے گولڈ میڈل کے ساتھ مسٹر ساؤتھ مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے اسرائیلی حمایتیوں کے ساتھ وائرل تصویر کی حقیقت بیان کردی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی حمایتیوں کے ساتھ وائرل تصویر کی حقیقت بیان کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہراپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں۔ شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے امریکا کو شکست دیدی
فلوریڈا: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز میں اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ میں مدمقابل تھیں جہاں امریکا مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دیدی
اینٹیگوا( سید وزیر علی قادری )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم اینٹیگوا میں گروپ ٹو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو جیت کیلئے 195 رنز کا مزید پڑھیں