سعودی عرب ای اسپورٹس کے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا

ریاض (اسپورٹس ڈیسک ) سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ مملکت “ای اسپورٹس”الیکٹرانک اسپورٹس کے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق آل الشیخ نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری ایک ویڈیو کلپ میں بتایا کہ اس مقابلے کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سپر 8 مرحلے میں افغانستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی ۔ ویسٹ انڈیز کے کنگز ٹاؤن اسٹڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 148 رنز بنائے جب کہ جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم127رنزبنا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ‘ ویسٹ انڈیز نے امریکا کو شکست دیدی

بارباڈوس (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ گروپ 2 کی ٹیمیں بارباڈوس کے شہر برج ٹاون میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں مدمقابل تھیں جہاں امریکا مزید پڑھیں

شائی ہوپ کی دھواں دھار ریکارڈ اننگز

امریکا کے خلاف برج ٹائون میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سپر آٹھ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز شائی ہوپ نے دھواں دھار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے39 گیندوں پر چار چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے آئوٹ ہوئے بغیر82 رنز بنائے جو ان کا ٹی ٹوئنٹی بین مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سےشکست دیدی

اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ راؤنڈ کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستانی کشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

بنکاک: پاکستان کی کشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جبکہ گلفام جوزف نے سلور میڈل جیت لیا۔ بنکاک میں جاری ایونٹ میں کشمالہ طلعت نے 25 میٹر پسٹل میں اپنی برتری ثابت کرکے ملک کا نام روشن کیا، ان کا مجموعی سکور 575 رہا، ایشین گیمز کی برانز میڈلسٹ مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں کا کینیڈا ٹی 20 گلوبل لیگ سے معاہدہ

ٹورانٹو: پاکستانی کھلاڑیوں کے کینیڈا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں معاہدے ہوگئے، متعدد کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کی ڈرافٹنگ میں وینکوورنائٹس نے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کوری ٹین کرلیا ہے ۔ فاسٹ بولرمحمد عامر بھی وینکوور نائٹس کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بابراعظم خط لہرا دیں اور کہیں میرے خلاف سازش کی گئی ہے، عبدالقادر پٹیل کا مذاق

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے ازراہ مذاق کہا ہے کہ بابراعظم خط لہرا دیں اور کہیں کہ میرے خلاف سازش کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا، جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 46 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔     بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر امریکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، امریکا کی ٹیم 19.5 اوورز مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔جبکہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شان مسعود کپتان اور بابر اعظم بطور بیٹر کھیلیں گے۔ محمد رضوان مزید پڑھیں