پی ایف ایف کے تحت ریفریز ریفریشر کورس مکمل کرلیاگیا

راولپنڈی: پی ایف ایف کے تحت ریفریز ریفریشر کورس کے شرکاء کا گروپ فوٹو کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریز ریفریشر/ٹیلنٹ ایکسلریشن کورس 2024 راولپنڈی میں مکمل ہو گیا۔ آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تعاون سے منعقد ہونے والے چار روزہ کورس میں ریفریز کے جسمانی، تکنیکی، حکمت عملی اور نظریاتی علم مزید پڑھیں

پی سی بی کا ڈمیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے اور کنٹریکٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں 3 گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا اور ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

افغانستان پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں داخل

جلال آباد: افغان شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغان ٹیم کی فتح کا جشن مناتے ہوئے نیو یارک(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8رنز سے شکست دیکر پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔بارش سے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغان اوپنرز کے منفرد ریکارڈز

امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز میں افغان اوپنرز نے شراکت داری کے منفرد ریکارڈز حاصل کرلیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی نے رواں برس ہونے والے ٹی 20 عالمی کپ میں سب سے زیادہ مشترکہ رنز بنا کر ریکارڈ قائم مزید پڑھیں

آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

کینبرا: آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کے  حوالے سے باقاعدہ تصدیق کردی گئی ہے، اس سلسلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ ان کا 15 سال پر محیط بین الاقوامی کرکٹ کا کیریئر آسٹریلوی ٹیم کے رواں مزید پڑھیں

پاکستانی امپائر پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرائض انجام دینگے

لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27 جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان ٹرینی ڈاد اینڈ ٹابگو میں شیڈول سیمی فائنل میں بطور فورتھ امپائر فرائض انجام دیں مزید پڑھیں

افغان کرکٹرز کو بھارت میں تربیت دینے پر شکرگزار ہیں، طالبان رہنما

کابل: قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ اور اقوام متحدہ میں نامزد مستقل نمائندے  اورطالبان کے رہنما سہیل شاہین نے افغانستان کے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے مسلسل تعاون پر اس کے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کو شکست دے کر افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 52 ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کوڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار کسی بھی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔  کنگز ٹاؤن کے آرنس ویل گراؤنڈ میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے سپر 8 مرحلے میں آسٹریلیا کو ہرادیا

سینٹ لوشیا:ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا نے 206 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 181 رنز بنائے اور اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے اور اسے اہم میچ میں 24 رنز سے شکست کا مزید پڑھیں

پیٹ کمنزٹی ٹوئنٹی میں دو ہیٹ ٹرک انجام دینے والے 5ویں بولر

پیٹ کمنز ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں دو ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بالر بنے جبکہ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ایسا کرنے والے وہ 5ویں بولر بنے۔ افغانستان کے خلاف کنگز ٹائون میں 22 جون کو کھیلے گئے عالمی کپ کے سپرآٹھ کے میچ میں انہوں نے ایسا کیا۔ وہ اپنی اس ہیٹ مزید پڑھیں