لال سعید خان کو وطن سے محبت کے جذبے نے عظیم باکسر بنایا

پشاور سے تعلق رکھنے والے لال سعید خان وہ عظیم باکسر ہیں ،جنہوںنے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کانام روشن کیاہے۔لال سعیدخان نے باکسنگ کی دنیامیں اس دور میںخود کو منوایا جب سہولیات نام کی کوئی چیز موجود نہ تھی،تاہم اس وقت کھلاڑیوں میں وطن سے محبت کا جذبہ بہت تھا اور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں بھارت کاجنوبی افریقا کیخلاف ریکارڈ اچھا ہے

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا فائنل بھارت اور جنوبی افریقاکے درمیان برج ٹاون میں ہفتہ ( 29 جون ) کو کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقا نے پہلے سیمی فائنل میں افٖغانستان کو نو وکٹ سے ہراکر پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں جٖگہ بنائی ہے جبکہ بھارت دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر  نے  مکہ میں  رشتہ ازوا ج میں منسلک

مکہ مکرمہ : قومی  کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے سوشل میڈیا پرایک تصویر شیئر کرتے ہوئے  اپنے نکاح کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد وسیم جونیئر  کعبے کی طرف رخ کرکے اپنی اہلیہ کے مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریاں‘ ہاکی اسٹیڈیم میں اہم اجلاس

لاہور( اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال اور جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ( آئی پی سی )امجد گل کی زیر صدارت ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقدہوا ہے ، اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز کے تمام وینیوز کا جائزہ لیا گیا ہے،اجلاس میں ڈی جی پاکستان مزید پڑھیں

T20 ورلڈ کپ: تاریخ میں پہلی بار دو ناقابل شکست ٹیموں کا فائنل

نیو یارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی دو ناقابل شکست ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ دونوں ٹیمیں کل بروز ہفتے کو مدمقابل ہونگے جس میں مزید پڑھیں

افغانستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم اسکور پر ڈھیر

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں افغا نستان نے بے حد خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور11.5 اوور میں سکے سبھی کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ افغانستان کا یہ اسکور ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے کم اسکور تھا۔ اس سے پہلے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی بین مزید پڑھیں

جنوبی افریقا پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے ٖفائنل میں

افغانستان کو تروبا میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں نو وکٹ سے شکست دیکر جنوبی افریقا نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ افغانستان کے سبھی کھلاڑی پہلے بلے بازی کرتے ہوئے11.5 اوور میں56 رنز بناکر آوٹ ہوگئے تھے۔ جنوبی افریقا نے8.5 اوور میں ایک وکٹ مزید پڑھیں

فٹبال کو مزید ترقی دینے کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری

پشاور(اسپورٹس رپورٹر)سابق نیشنل فٹبالر‘ آرگنائزر و پروموٹر شاہد خان شینواری نے کہا ہے کہ فٹبال کے لئے قائم نارمیلائزیشن کمیٹی نے اچھا کا م کیا ہے جس کی بدولت قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لئے کوالیفائی کیا اور ان میچوں میں بھی پاکستان کی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی جبکہ رینکنگ میں مزید پڑھیں

ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ

ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ کے موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن ودیگر کا کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور(اسپورٹس رپورٹر)نوجوان نسل کو موبائل فونز اور الیکٹرانک آلات کے منفی اثرات سے بچاکر انہیں صحت مندانہ سرگرمیوںکی جانب راغب کرنے کے حوالے سے ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ کامیابی سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کلب پی سی بی زون چھ کی چمپئن بن گئی

پاکستان کرکٹ کلب کے کپتان سرفراز احمد مہمان خصوصی امتیاز ابڑو سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)کرکٹ کے فروغ کے لئے ہم ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے سا تھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی کرکٹ ایک جنون ہے جس کو ہر پاکستانی بڑے شوق سے دیکھتا اور کھیلتا ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں