بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی: ذرائع

لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔ ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان میں بنگلہ دیش کی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ یہ ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں جو کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز ہے۔ پاکستان اور بنگلہ مزید پڑھیں

 این ای ڈی میں انٹرنیشنل اولمپک ڈے  کا انعقاد

کراچی:جامعہ این ای ڈی کے شعبہ کنٹرولر اسٹوڈنٹ افیئرز کے اسپورٹس سیکشن، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ  اولمپکس کے اشتراک سے انٹرنیشنل اولمپکس ڈے منایا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی ڈین ڈاکٹر نعمان احمد تھے۔ انٹرنیشنل اولمپکس ڈے میں اعزازی مہمان کی حیثیت سے اولمپئن سمیر حسین اور اولمپئن قمر ابراہیم، سندھ اولمپکس کے جزل مزید پڑھیں

جنوبی افریقا افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹرینیڈاڈ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹاروبا کے برائن لارا اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بولنگ کی دعوت دی، افغانستان کی پوری ٹیم 11.5 اوور میں مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی 20 رینکنگ جاری کردی:بابر اور رضوان مزید نیچے

آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 کے بیٹرز اور بالرز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستانی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان مزید نچلے نمبروں پر چلے گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ رینکنگ میں آسٹریلیا کے بلے باز ٹریوس ہیڈ  4 درجے اوپر آ مزید پڑھیں

ایک اوور میں بنے 38 رنز ! مگر کیسے؟

انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں نیا ریکارڈ بن گیا، ورسیسٹر شائر کے اسپنر شعیب بشیر کو ایک اوورز میں 38 رنز پڑگئے۔ رپورٹس کے مطابق سرے اور سیسٹر شائر کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈین لارنس نے شعیب بشیر کے ایک اوور میں پانچ چھکے لگائے۔ اسپنر نے ایک نوبال کی جس کے باعث مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی

پشاور (اسپورٹس ڈیسک)چترال کے علاقہ شندور میں 28جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گرائونڈ پرہونیوالا پولو فیسٹول 28سے 30جون تک شیڈول تھا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔شندور میں دو روز قبل غیر متوقع برف باری اور محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

پی سی بی کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اورفٹنس کیمپ کا آغاز

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ کا کراچی میں آغاز ہو گیا۔صبح کے سیشن میں کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرور نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے بارے میں بریفنگ دی۔کھلاڑیوں نے صبح جم سیشن میں حصہ لیا۔کیمپ کے 24 کھلاڑیوں میں سے دو کھلاڑی طیب طاہر اور مبصر خان کل کیمپ میں رپورٹ کریں مزید پڑھیں

سابق کرکٹر محمد وسیم پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان اسپن مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں انگلینڈ کی دس وکٹ سے دوسری فتح

برج ٹائون میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سپر آٹھ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے امریکا کے خلاف دس وکٹ سے جیت حاصل کی جو اسکی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کوئی وکٹ گنوائے بغیر دوسری جیت تھی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے امریکا کے سبھی کھلاڑی18.5 اوور مزید پڑھیں

بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ

نیو یارک(اسپورٹس ڈیسک)گیانا میں بارش کی پیش گوئی کے باعث بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا سیمی فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔گیانا میں 27جون کو صبح سے لیکر شام چار بجے تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ آئی سی سی کی جانب سے مزید پڑھیں