ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جموں کے بیلی چرانہ میں بس اسٹینڈ کے قریب عدم شناخت نعش برآمد

جموں/جموں کے بیلی چرانہ علاقے میں منگل کے روز بس اسٹینڈ کے شیڈ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی، جس کے بعد علاقے میں تشویش پھیل گئی۔
ذرائع کے مطابق بس اسٹینڈ کے شیڈ کے قریب لاش نظر آنے کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور ضروری قانونی کارروائی شروع کردی۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ متوفی کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی، جبکہ موت کی وجہ اور اس کے حالات کا بھی فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔
پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاکہ موت کی اصل وجوہات اور حالات کا تعین کیا جاسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں