کراچی(اسپورٹس رپورٹر) انضمام الحق بھی ’’لاڈلے‘‘ بھارت سے آئی سی سی کے خصوصی سلوک پر نالاں ہیں، ان کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے ہی ٹیم کو اپنے سیمی فائنل وینیو کا علم تھا، پاکستان کو کبھی ایسے فوائد حاصل نہیں ہوئے۔تفصیلات کے مطابق جاری ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی ٹیم کو فائدہ پہنچانے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
یورو فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز‘ آج انگلینڈ اورسلواکیہ مدمقابل ہونگے
لندن( رپورٹ:عاصم علی قادری)یورو 2024 فٹبال ٹورنامنٹ کا ناک آئوٹ مرحلہ 29 جون سے شروع ہوگیا ہے گروپ اسٹیج میں 24 ٹیموں نے حصہ لیا۔ دوسرے مرحلے میں 16 ٹیموں کے مابین گزشتہ روز سے مقابلے کا آغاز ہو گیا جو دو جولائی تک جاری رہیں گے۔ 29 جون کو سوئٹزرلینڈ اور دفائی چمپئن اٹلی مزید پڑھیں
بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا
بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں بھارتی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا اور بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں
ایشین جونیئراسکوائش چیمپئن شپ: پاکستان کے حمزہ خان فتح یاب
اسلام آباد: ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 19کا فائنل کھیلاگیا، پاکستان کے حمزہ خان فتح یاب ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 19 کا فائنل ٹاپ سیڈ حمزہ خان اور ملائشیا کے سیڈ نمبر 3 حارت دانیال کے درمیان ہوا جس میں پاکستانی کھلاڑی نے مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ:بھارت دوسری بار چیمپئن بن گیا، جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست
بارباڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت ایک بار پھر چیمپئن بن گیا، جنوبی افریقا کو میگا ایونٹ کے آخری میچ (فائنل) میں 7 رنز سے شکست کا سامناکرنا پڑا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں
ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بارباڈوس: بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ویرات کوہلی کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں شان دار اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ انہوں نے اکسر پٹیل کے ساتھ عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل : کون بنے گا فاتح، موسم کی صورتحال ؟
کینسنگٹن اوول : T20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا ، کھیل پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوگا ۔ برج ٹاؤن ، بارباڈوس میں واقع کینسنگٹن اوول گراؤنڈ میں 28 ہزار افراد کی گنجائش ہے جو آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں مزید پڑھیں
نوکیا ورلڈ کپ 2024میں اب تک 102ڈاٹ بالز کرا چکے ہیں
نیو یارک(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقی بولر اینرخ نوکیا نے کسی بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔اینرخ نوکیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 100ڈاٹ بالز کرانے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں، نوکیا ورلڈ کپ 2024میں اب تک 102ڈاٹ بالز کرا چکے ہیں۔جنوبی افریقی مزید پڑھیں
ـ25ویں قومی مینز بیس بال چمپئن شپ بہترین انداز میں منعقد ہوگی‘ فخر علی
حیدرآباد (اسپورٹس ڈیسک) 25ویں نیشنل مینز بیس بال چمپئن شپ بہترین انداز میں منعقد ہوگی اور اس سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چیمپئن شپ 30 جون 2024 سے راولپنڈی میں ہوگی”۔ یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری جنرل سید فخر علی شاہ نے ایونٹ کیلیے مقرر میڈیا ڈائریکٹر سے مزید پڑھیں
بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں
پروڈینس میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میںبھارت نے دفاعی چمپئن انگلینڈ کو68 رنز سے شکست دیکر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ اس سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت سے بلے بازی کرائی جس نے مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر171 رنز بنانے کے مزید پڑھیں