قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیرن کرسٹن نے پی سی بی چیئرمین کو رپورٹ بجھوادی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے مزید پڑھیں

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل:  ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی

دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ کے اختتام کے بعد نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں سب سے بڑی تبدیلی آل راونڈرز میں دیکھنے کو ملی جہاں ہاردک پانڈیا نے پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوینٹی کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں کوئی بڑی مزید پڑھیں

لنکن پریمئیر لیگ: شاداب خان نے ڈیبیو پر ہی ہیٹرک بنا ڈالی

 کولمبو: قومی ٹیم کے آل روانڈر شاداب خان نے لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) ڈیبیو میں کینڈی فالکنز کیخلاف ہیٹرک بناڈالی۔ انہوں نے کولمبو اسٹرائکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کینڈی فالکنز کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ انہوں نے ونندو ہسرنگا، سلمان علی آغا، اور پون رتھنائیکے کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک بنادی۔ مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر ہیڈ کوچ نے رپورٹ جمع کرادی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین پرفارمنس پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی ہے۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے بدترین پرفارمنس کی وجوہات تفصیلی مزید پڑھیں

روس نے معروف فائٹر خبیب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے

 ماسکو:معروف روسی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر خبیب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  3.4 ملین ڈالر ٹیکس کی عدم ادائیگی اور مبینہ ٹیکس چوری کے الزام پر روسی حکومت نے خبیب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے ہیں، نہ صرف دی ایگل کے نام سے مشہور خبیب پر تقریبا 300 ملین روسی مزید پڑھیں

پی سی بی کا 12 قومی کرکٹرز کو لیگز میں شرکت کیلیے این او سی  جاری

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے قومی کرکٹرز کو دنیا کے مختلف ممالک میں کھیلے جانے والی ٹی20 لیگز میں شرکت کے لیے این او سی جاری کردئیے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق  سی بی نے 12 قومی کرکٹرز کو مختلف ٹی20 لیگز میں شرکت کے لیے این او سی دیا ہے۔کھلاڑیوں کو امریکا کی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرادی گئی

لاہور:  لاہور میں تعمیراتی کمپنی نےچیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے لیے  قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ مکمل طور پر گرادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر 2 شفٹوں میں کام کیا جارہا ہے،  آئندہ سال پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے لاہور میں تیاریاں جاری مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے اشارے 

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق  بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔ بھارت کی مزید پڑھیں

ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستانی حسنین اختر  نے جیت لی

ریاض:پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق محمد حسنین اختر نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے سخت مقابلے کے بعد پاکستانی دفاعی چیمپئن محمد احسن رمضان کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین اختر کا مزید پڑھیں

ٹیم سے متعلق بہت سی باتیں ہوئیں جو حقیقت سے دور ہیں، ہم پر ہونے والی تنقید غلط نہیں : محمد رضوان

قومی کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق بہت سی باتیں ہوئیں جو حقیقت سے دور ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں، ہم قوم کی اُمیدوں پر مزید پڑھیں