کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے 2کھلاڑیوں کی کوارٹر فائنل رسائی

ہیوسٹن: امریکا میں جاری کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں جاری 9 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے ایونٹ میں پاکستان کے احسن ایاز اور عشب عرفان نے ایونٹ کے فائنل 8 میں جگہ بنالی ہے ۔ احسن ایاز نے دوسرے راؤنڈ مزید پڑھیں

مارک کیوینڈش نے ٹوور ڈی فرانس سائیکل ریس کا5واں مرحلہ اپنے نام کر لیا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سائیکلسٹ مارک کیوینڈش نے ٹوور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 5واں مرحلہ جیت لیا۔ اسپین سے ٹوورڈی فرانس سائیکل ریس کے 111 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹوور ڈی فرانس سائیکل ریس مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دیکر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان چیمپئن نے ٹس جیت کر ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو بولنگ کی دعوت دی ، پاکستان چیمپئن کی ٹیم نے پہلے مزید پڑھیں

قومی مینز ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس سیزن میں 3 ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جو 21 سال میں اس کی پہلی سہ فریقی ون ڈے سیریز ہوگی۔ ہوم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم دہلی پہنچ گئی، کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم نجی طیارے کے ذریعے دہلی پہنچ گئی ، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کوسخت حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ سے آئی ٹی موریہ ہوٹل پہنچایا گیا ۔ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہوائی اڈے کے مزید پڑھیں

یوروکپ فٹ بال میں جرمنی اور اسپین کا حساب برابر ہے

یورو ٖفٹ بال2024 میں پہلا کوارٹر فائنل میزبان جرمنی اور اسپین کے درمیان اسٹوٹ گارٹ کے ایم ایچ پی ارینا میں آج کھیلا جائے گا۔ جرمنی نے دوسرے رائونڈ میں ڈنمارک کو 2–0 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی جبکے اسپین نے جارجیا کے خلاف 4–1 سے کامیابی حاصل کرکے آخری 8 ٹیموں مزید پڑھیں

پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19: عبد الرحمٰن نیازی کی شا ندا ر سنچری

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون 6نے زون ایک کو 244 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زون6 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی منفی کارکردگی کو بہتر بنانا ہدف ہے، محسن نقوی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ لوگ قومی کرکٹ ٹیم میں سرجری کا پوچھ رہے ہیں، کبھی کوئی فیصلہ غصہ میں نہیں کرتے، جلد بازی کے فیصلے اکثر نقصان دہ ہوتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

لیجنڈز چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست

لندن(سید عاصم علی قادری)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیل کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے دوسرے میچ میں پاکستان چیمپئنز کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو اسنوکر چیمپئن شپ میں شکست

ریاض: پاکستان نے اپنے روایتی حریف بھارت کو اسنوکر چیمپئن شپ میں شکست دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے بھارت کو کوارٹر مزید پڑھیں