پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ چیمپئنز کو 79 رنز سے شکست دیکر مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔     برطانیہ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستان چیمپئن کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

پی سی بی ریجنل کرکٹ‘ زون 6کی مسلسل 5ویں فتح

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں کے سی سی اے اسٹڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زون چھ نے زون چار کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی۔ زون مزید پڑھیں

بھارت کا چمپئنز ٹرافی کیلیے روہت شرما کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان

ممبئی(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 اور ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ کے فائنل کے لیے روہت شرما کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیاکے سیکریٹری جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ برس ہونیو الی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ فائنل مزید پڑھیں

یورو کپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

برازیل ( اسپورٹس ڈیسک )یورو کپ انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ڈسلڈرف میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں پہلے ہاف میں کوئی گول نہ کرسکیں۔میچ کے 75ویں منٹ میں سوئٹزرلینڈ کی مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ آئی سی سی اجلاس میں اٹھایاجائے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ناز نخرے دکھانے لگا، ٹیم کے پاکستان آنے کا معاملہ رواں ماہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں زیرغور آئے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیاں پوری طرح بحال ہوچکی ہیں، تمام چھوٹی بڑی ٹیمیں دورہ کرچکیں اور مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی‘ پی سی بی بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کیلیے پرامید

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )بھارتی میڈیا ایک بار پھر دعویٰ کر رہا ہے کہ ان کی ٹیمآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔پی سی بی حکام اس بار زیادہ پرامید ہیں اور کہتے ہیں کہ بھارتی ٹیم پاکستان ضرورآئے گی۔پی سی بی کے مطابق بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ مزید پڑھیں

پاکستان کے عشعب کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

واشنگٹن: پاکستان کے عشعب کینسو اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں شاٹ کھیلتے ہوئے واشنگٹن ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کے عشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔عشعب عرفان نے سیمی فائنل میں کینیڈا کے لیام موریسن کو 0-3 سے شکست دی۔پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 8-11، 6-11 اور 11-13 رہا۔امریکا میں مزید پڑھیں

شکست خوردہ ٹیم پر ملبہ گرانا آسان کام ہے‘ یونس خان

ایجسٹن ( اسپورٹس ڈسیک )ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنیوالے قومی ٹیم کے کپتان یونس خان نے ریٹائرڈ کرکٹرز کے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہونے کے دعویٰ کو مسترد کردیا۔گزشتہ روز ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کے مزید پڑھیں

کوپا امریکا؛ 5 بار کی عالمی چمپئن برازیل کو یوراگوئے نے مات دیدی

برازیل: کوپا امریکا میں یوروگوئے کا گول کیپر برازیل کی جانب سے گول روکتے ہوئے برازیل ( اسپورٹس ڈیسک )یوراگوئے نے برازیل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر کوپا امریکا کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔لاس ویگاس میں کوپا امریکا کے کوارٹر فائنل میں 5 بار کی عالمی چمپئن برازیل کو پنالٹی شوٹ مزید پڑھیں

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز جتوانامیرا مقصد ہے‘ ہیڈ کوچ

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان آنا بہترین تجربہ ہے، ٹیم کی کوچنگ کیلئے بیتاب ہوں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ فارمیٹ مزید پڑھیں