پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو بڑے چانسز دیے اب جو بھی سرجری کرنی ہے وہ ایک ہی دفعہ کریں ۔ انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
یورو کپ ٖفٹ بال میں انگلینڈ اور نیدرلینڈز کا حساب برابر ہے
یورو کپ2024 کا دوسرا سیمی فائنل انگلینڈ اور نیدر لینڈز کے درمیان آج ڈورٹمنڈ کے ویسٹ فالین اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 2020 کی رنز اپ انگلینڈ نے کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 5–3 سے شکست دیکر چوتھی مرتبہ سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ مقررہ وقت تک دونوں مزید پڑھیں
لنکا پریمیئر لیگ ، کینڈی فالکنز نے جافنا کنگز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7وکٹوں سے شکست دیدی
ڈمبولا (اسپورٹس ڈیسک)لنکا پریمیئر لیگ کے میچ میں کینڈی فالکنز نے جافنا کنگز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7وکٹوں سے شکست دے دی، جافنا کنگز کا 225 رنز کا ہدف کینڈی فالکنز نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا، دنیش چندی مل کو 89 رنز کی اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، مزید پڑھیں
ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر):ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔ کورس میں ایشیائی ممالک سے کوچز حصہ لیں گے اور 2 اگست تک جاری رہے گا۔
کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط، جامع پلان تیار
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ملاقات کی، پاکستانی کھلاڑیوں کی کوچنگ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بیٹنگ، بولنگ خصوصا فیلڈنگ کو بہتر بنانے مزید پڑھیں
کراچی یونائیٹڈ کا برطانوی فٹبال کلب کیساتھ معاہدہ
کراچی یونائیٹڈ اور برطانوی فٹبال کلب سوئنڈن ٹاؤن ایف سی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں کلبز کے درمیان منگل کے روز برطانیہ میں ہونے والے اس معاہدے کے تحت کراچی یونائیٹڈ کے فٹبالرز اور کوچز کو برطانیہ میں تربیت کے مختلف مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے آل راونڈرعامر جمال کا انگلش کاؤنٹی سیزن اختتام پزیر
لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کا انگلش کاؤنٹی سیزن کمر کی انجری کے باعث اختتام پزیر ہوگیا۔ عامر جمال انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں وارکشائر کی نمائندگی کررہے تھےتاہم، فٹنس مسائل کے باعث چھ ہفتوں کے دوران تمام فارمیٹس میں سے صرف تین میچوں میں ہی شرکت کرسکے۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:وہاب ریاض اور عبدالرزاق فارغ
لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سلیکٹر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہوں گے۔ محمد یوسف اور اسد شفیق فی الحال بطور سلیکٹر کام جاری مزید پڑھیں