میلبرن (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،میلبرن میں 6ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ آسٹریلیا کے نکولز کالورٹ کو ہرایا،آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف ناصر کی جیت کا اسکور8-11، 4-11اور 4-11رہا، اس سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چنارفیسٹیول‘سائیکل ریس خیبر پختونخوا کے ثناء اللہ نے جیت لی
پشاور(اسپورٹس ڈیسک)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ایبٹ آباد ریجنل اسپورٹس آفس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی چنار فیسٹیول سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختونخوا کے سائیکلسٹ ثنائاللہ نے ایک گھنٹہ 32 منٹ میں مقررہ فاصلہ طے کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کرلی‘مہمان خصوصی ریجنل اسپورٹس مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس ، میلہ سجنے میں 14روز باقی، انتظامات آخری مراحل میں داخل
کراچی (سید وزیر علی قادری)پیرس اولمپکس گیمز 26جولائی سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوں گے جو 11 اگست تک جاری رہیں گے۔ پیرس اولمپکس گیمز کا کائونٹ ڈائون جاری ہے ،کھیلوں کے بڑے میلے کو سجنے میں 14 دن باقی رہ گئے۔ فرانسیسی دارالحکومت اپنی تاریخ میں تیسری مرتبہ دنیا کے سب سے مزید پڑھیں
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب
اسلام آباد: ایشین والی بال چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ کو نقد انعام دے رہے ہیں اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):ایشین والی بال چیلنج کپ اور سینٹرل جونیئر والی بال چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی قومی سینئر اور جونیئر والی بال ٹیموں مزید پڑھیں
صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان نامزد
کراچی: پاکستان شاہینز کی ٹیم کا آسٹریلیا روانگی سے قبل گروپ فوٹو کراچی(اسپورٹس رپورٹر):صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان نامزد کر دیا گیا،وہ ڈارون آسٹریلیا میں بنگلا دیش اے کے خلاف4 روزہ میچز کی سیریز میں قیادت کریں گے،صاحبزادہ فرحان5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں،4 روزہ سیریز میں 2 میچز کھیلے جائیں مزید پڑھیں
اسپین اور انگلینڈ کے درمیان یورو فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا
برلن(اسپورٹس ڈیسک): اسپین اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ کل جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کھیلا جائے گا ۔یورپین فٹ بال چیمپئن شپ میں الیانز ایرینا، میونخ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں اسپین کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد فرانس کو ایک کے مزید پڑھیں
صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے، وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان بنگلا دیش اے کے خلاف 2 چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی مزید پڑھیں
جوناس ونجیگارڈ نے ٹو ر ڈی فرانس کا 11ہواں مرحلہ جیت لیا
پیرس (اسپورٹس ڈیسک)ناروے کے نامور سائیکلسٹ اور دفاعی چیمپئن جوناس ونجیگارڈنے ٹو ر ڈی فرانس سائیکل ریس کا 11واں مرحلہ جیت لیا۔ ٹو ر ڈی فرانس سائیکل ریس کے 11ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں ایواکس لیس بینس اور لی لیوران تک کا 211کلو میٹر فاصلہ طے کرنا تھا،27سالہ ناروے کے سائیکلسٹ جوناس مزید پڑھیں
اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام رہا۔کراچی کے مقامی شاپنگ مال میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیتی۔ وسیم کھتری نے حسان ہادی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ماسٹر ایونٹ جیتا۔اوپن کیٹیگری میں عرشمان قاضی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ، بصیر مزید پڑھیں
کولمبیا کی ٹیم کوپاامریکا فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی
نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ 2024میں کولمبیا کی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میچ میں یوراگوئے کو سخت مقابلے کے بعد 1-0گول سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی۔جیفرسن اینڈریس لیما نے واحد گول کر کے 2001کی چیمپئن اپنی ٹیم کولمبیا کو تیسری مرتبہ کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ مزید پڑھیں