ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے میڈیا میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے چلنے والی نیوٹرل وینیو کی خبروں کو مسترد کر دیا۔نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا نے نیوٹرل وینیو کی افواہوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہیں پتہ کہ یہ خبریں کہاں سے آئی ہیں۔انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بنگلا دیش کے خلا� ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب �وں، شا�ین آ�ریدی
کراچی( اسپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا کہ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے کہا کہ میں فیملی مصروفیات سے فارغ ہوکر پہلے ٹیسٹ سے پہلے پاکستان واپس آجائوں گا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمرے کے مزید پڑھیں
زو ن 5کے ارسلان بشیر کی شاندار پ�لی ڈبل سنچری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف گرائونڈز میں 2روزہ چیلنج کپ میں لانڈھی جمخانہ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں زون 7 نے میچ کے پہلے روز پہلے بیٹنگ کرتے ہویے 75اوورز میں 360رنز اسکور کئے ۔ میچ کے دوسرے روز زون 5 وائٹس نے دوسری بیٹنگ کرتے ہویے مزید پڑھیں
ای� آئی ایچ �اکی جونیئر ورلڈ کپ 2025:7 ٹیموں نے کوالی�ائی کر لیا
سوئزرلینڈ: ایف آئی ایچ جونیئر ورلڈ کپ 2025 کے لئے کوالیفائی کرنے کے بعد ہاکی ٹیم کا گروپ فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری) ارجنٹینا نے بالترتیب کینیڈا اور امریکا کے خلاف طلائی تمغے جیتے۔ 24 ٹیموں کے ہاکی جونیئر ورلڈ کپ 2025 میں پانام کی طرف سے3 ٹیموں کے لیے 4 جگہیں دستیاب تھیں۔ مزید پڑھیں
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا �ائنل آج کھیلا جائے گا
لندن: دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز اور نواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے بعد پرجوش انداز میں لندن..( رپورٹ: سیدعاصم علی قادری) دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز اور نواک جوکووچ ومبلڈن کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں اسپین کے الکاریز نے میدواڈیو کو جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں نواک مزید پڑھیں
ڈی ہنڈریڈ لیگ کیلئے نسیم شاہ کو پی سی بی نے این او سی دینے سے انکار کردیا : ذرائع
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر کو ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت بورڈ سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری نہیں مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا
نارتھمپٹن (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپیئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان چیمپیئنز کے 199رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی ٹیم 178 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور اسے 20 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نارتھمپٹن میں کھیلے مزید پڑھیں
انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کے شاندار کیریئر کا اختتام
لارڈز (اسپورٹس ڈیسک):انگلینڈ کے تجربہ کار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کا ویسٹ انڈیز کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد شاندار کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔ گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی میدان میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 114 رنز سے شکست دی جبکہ میچ میں اینڈرسن نے4 وکٹیں حاصل کرکے کیریئر مزید پڑھیں
مران بلوانی آج میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کریں گے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن( پی پی ڈی سی اے) کے نئے صدر عمران بلوانی جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری کے ہمراہ آج ایسوسی ایشن کے آفس واقع آر جے مال دوسری منزل، جوہر موڑ پر دوپہر 2 بجے میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر نئے مزید پڑھیں
اریٹیریاکے بینیم جرمے نے ٹو ر ڈی فرانس کا12واں مرحلہ جیت لیا
پیرس(اسپورٹس ڈیسک)ریٹیریا کے سائیکل سوار بینیم جرمے نے ٹو ر ڈی فرانس سائیکل ریس کا 12واں مرحلہ جیت لیا۔ یہ ان کی ریس میں تیسری ا سٹیج فتح ہے۔وہ اس سے قبل ریس کا تیسرا اور8واں مرحلہ جیت چکے ہیں۔ ٹو ر ڈی فرانس سائیکل ریس کے 12ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں مزید پڑھیں