سیف گیمز کے3 ایونٹس پشاور میں رکھے جائیں، سید عاقل شاہ

پشاور (اسپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے مطالبہ کیا ہے کہ سیف گیمز کے 3 ایونٹس پشاور میں رکھے جائیں جب کے گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے اپیل کی ہے کہ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے بات کی جائے اگر پشاور میں مزید پڑھیں

جیسپر فلپسن نے ٹو ر ڈی فرانس کا10واں مرحلہ اپنے نام کر لیا

پیرس(اسپورٹس ڈیسک)بیلجیم کے سائیکلسٹ جیسپر فلپسن نے ٹو ر ڈی فرانس سائیکل ریس کا 10واں مرحلہ جیت لیا۔ اسپین سے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے 111ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹو ر ڈی فرانس سائیکل ریس مزید پڑھیں

ٹیم مینجمنٹ میں سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد مینجر منصور رانا بھی عہدے سے فارغ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) : قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو فارغ کیے جانے کے بعد اب ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ذمے داران میں نظم وضبط نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی اور شکایات کی تصدیق مزید پڑھیں

بلوچستان کی وزارت کھیل نے شعائر اسلام کی دھجیاں بکھیر دیں

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے دارلحکومت میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سائیکل ریس میں 40خواتین سمیت 200سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اس کے ساتھ ہی وزارت کھیل نے میوزیکل نائٹ کا بھی اہتمام کیا جس پر شائقین کھیل اور والدین نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وہاب ریاض سےسینئر ٹیم منیجرکی ذمہ داریاں بھی چھن لی گئیں

لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کرنے کے بعد ان کو قومی ٹیم کی میجمنٹ سے بھی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وہ سینئر ٹیم منیجر کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کیخلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم میں نئے لوگوں کو مینجنمنٹ مزید پڑھیں

ارجنٹائن کی ٹیم کینیڈاکو ہرا کر امریکا فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ 2024 میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم پہلے سیمی فائنل میچ میں کینیڈا کو با آسانی 2-0 گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ گزشتہ 8ایڈیشنز میں یہ چھٹا موقع ہے کہ 15 مرتبہ کوپا امریکا کی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم فائنل میں پہنچی ہے۔جولین مزید پڑھیں

ا سپورٹس بورڈ پنجاب کے فٹ بال سمر کیمپ میں 60سے زائد بچے شریک

لاہور: پنجاب سمر فٹبال کیمپ کے دوران بچے ٹرینرز کی زیر نگرانی مشقیں کررہے ہیں لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام12گیمز کے سمر اسپورٹس کیمپس لاہور میں گزشتہ روز میں فٹ بال کیمپ میں 60سے زائد بچے شریک ہیں ، فٹ بال سمر مزید پڑھیں

فرانس کو شکست ، اسپین چوتھی مرتبہ یورپین فٹبال چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

برلن: یوروپیئن فٹبال چمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل کے دوران اسپین اور فرانس کے کھلاڑی گیند کے حصول کے لیے کوشاں ہیں برلن/لندن(سید عاصم علی قادری) نیدرلینڈز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا ۔جس کے بعد فیصلہ ہوگا کہ اسپین کو مزید پڑھیں

پاکستان کے 2 کوہ پیمائوں نے نانگا پربت سر کرلی

اسلام آباد: پاکستان کے 2کوہ پیمائوں نے نانگا پربت سر کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلاور سدپارا اور فدا علی اس سیزن میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ نیپال کے لکھپا ٹیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی نانگا پربت سر کیا، چاروں کوہ پیما منگل کو پاکستانی مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے انڈین ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ گوتم گمبھیر کو ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جے شاہ نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مزید پڑھیں