بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک)بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا،نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے مزید پڑھیں

بھارت نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

ہرارے(اسپورٹس ڈیسک):بھارتی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے شکست دے کر سیریز میں2-1کی برتری حاصل کرلی، بھارت کے 183رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان زمبابوے 6وکٹوں کے نقصان پر 159رنز بنا پائی، بھارتی کپتان شبمن گل نے 66 رنز کی بہترین اننگز کھیلی ، واشنگٹن سندر کو شاندار مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ : شکست کے اسباب اور حل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ بڑی ڈھٹائی سے اپنے چیئرمین کے عہدہ پر براجمان ہیں اور بجائے مستعفی ہونے کے ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے حالیہ آئی سی سی مختصر ایونٹ میں جس طرح قوم اور شائقین مزید پڑھیں

ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام

کراچی: ان ڈور آرچری اسٹیج ون کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کا آرگنائزرز اور کامیاب کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب نے کیو اے اے ان ڈور آرچری اسٹیج ون کا ٹائٹل جیت لیا ۔تحسین علی کو ایونٹ کا مزید پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ آئی سی ایم ایس کلب نے جیت لیا

پشاور: پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور ڈسٹرکٹ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی ایم ایس کرکٹ کلب نے پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ شمع کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گیے پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں

ـ19ویں ڈائی ورسٹی کپ کا فائنل 14جولائی کو ڈیٹرائٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

میشی گن(اسپورٹس ڈیسک) گلوبل اسپورٹس کے زیر اہتمام 19ویں ڈائی ورسٹی کپ کا فائنل 14جولائی کو مشی گن کے ڈیٹرائٹ کائونٹی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آرگنائزنگ کیمٹی کے سربراہ شاہد احمد کے مطابق 10جولائی کو افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جبکے ٹورنامنٹ کا باقائدہ آغاز گزشتہ روز یو ایس اے بلوز اور مشی مزید پڑھیں

انگلینڈ کی ٹیم دوسری مرتبہ یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

برلن: یوریپین فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نیدرلینڈ کو شکست دینے کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں برلن/لندن (سید عاصم علی قادری)انگلینڈ کی ٹیم یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ انگلینڈکی ٹیم نیچیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں سخت مقابلے کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی کیلئے فارمولا تیار کرلیا۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں ناقص پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد سلیکٹر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم چیمپئنز  ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا

نئی دہلی:بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے  خبریں زیرگردش ہیں کہ (بھارتی بورڈ) بی سی سی آئی  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں

کوپاامریکا فٹ بال چیمپئن شپ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

نیویارک(اسپورٹس ڈیسک):کولمبیا اور یوراگوئے کی ٹیموں کے درمیان کوپاامریکا فٹ بال چیمپئن شپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا ۔سائوتھ امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام کوپا امریکا کے 48 ویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے امریکا میں جاری ہیں جو اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے،جس میں شائقین فٹ مزید پڑھیں