زو ن 5کے ارسلان بشیر کی شاندار پہلی ڈبل سنچری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف گرائونڈز میں 2روزہ چیلنج کپ میں لانڈھی جمخانہ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں زون 7 نے میچ کے پہلے روز پہلے بیٹنگ کرتے ہویے 75اوورز میں 360رنز اسکور کئے ۔ میچ کے دوسرے روز زون 5 وائٹس نے دوسری بیٹنگ کرتے ہویے مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ ہاکی جونیئر ورلڈ کپ 2025:7 ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا

سوئزرلینڈ: ایف آئی ایچ جونیئر ورلڈ کپ 2025 کے لئے کوالیفائی کرنے کے بعد ہاکی ٹیم کا گروپ فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری) ارجنٹینا نے بالترتیب کینیڈا اور امریکا کے خلاف طلائی تمغے جیتے۔ 24 ٹیموں کے ہاکی جونیئر ورلڈ کپ 2025 میں پانام کی طرف سے3 ٹیموں کے لیے 4 جگہیں دستیاب تھیں۔ مزید پڑھیں

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

لندن: دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز اور نواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے بعد پرجوش انداز میں لندن..( رپورٹ: سیدعاصم علی قادری) دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز اور نواک جوکووچ ومبلڈن کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں اسپین کے الکاریز نے میدواڈیو کو جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں نواک مزید پڑھیں

تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام فارمیٹ کے کرکٹرز کو انجری اور تھکاوٹ سے بچانے کے لیے تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ میں تمام فارمیٹ کے کھلاڑیوں کے لیے پالیسی مزید پڑھیں

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا 

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مقف سے نہیں ہٹے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی موقف برقرار رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ آئی سی سی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس ، پاکستان ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حص� لے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فرانس کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے 33 ویں اولمپک گیمز میں پاکستان کے7 کھلاڑی ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لیں گے جن میں ایتھلیٹکس (جیولین تھرو) میں ارشد ندیم (کوالیفائیڈ) خواتین کی 100 میٹر ریس کیلئے فائقہ ریاض (یونیورسلٹی پلیس) جبکہ سلمان اقبال بٹ مزید پڑھیں

امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد کامیاب ر�ا، ب�ترین انتظامات کئے گئے،محسن نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد کامیاب رہا، بہترین انتظامات کئے گئے۔ وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات مزید پڑھیں

سابق اولمپئین بجلی کے بلوں، مالی مشکلات کے سبب گرد� بیچنے پر مجبور

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کے سابق ہاکی اولمپئین زاہد شریف نے مالی مشکلات اور بجلی بلوں کے باعث اپنا گردہ فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سابق اولمپئین نے صدر مملکت، وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی کہ انہیں شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ بجلی کا بل ادا مزید پڑھیں

یورو �ٹ بال چیمپئن شپ کا �ائنل میچ آج کھیلا جائے گا

برلن(اسپورٹس ڈیسک ) ا سپین اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ آج جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کھیلا جائے گا ۔یورپین فٹ بال چیمپئن شپ میں الیانز ایرینا، میونخ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں اسپین کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد فرانس کو مزید پڑھیں

نسیم شا� کو 4 کروڑ معاوضے والی دی �نڈرڈ لیگ کیلئے این او سی ن� مل سکا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نسیم شاہ کا دی ہنڈرڈ میں برمنگھم فونکس کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا جس کے پیش نظر نسیم نے پی سی بی کو این او سی کیلئے درخواست دی مزید پڑھیں