کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے چیئرمین پی سی بی سے اظہر محمود کو کوچ کے عہدے سے ہٹا نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہر ٹیم کا کوچ بننے کا اہل نہیں کیونکہ وہ اس کام کے اہل نہیں ، جب بھی انہیں پاکستان کرکٹ کی خدمت مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی ۔آئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضی نے یہ بجٹ تیارکیا۔سری لنکا کے شہر کولمبو میں19 جولائی سے آئی سی سی مزید پڑھیں
ٹونی ہیمنگ ہیڈ کیوریٹر کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے آج لاہور پہنچیں گے
لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو 2 سالہ معاہدے کے تحت ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیا، ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے آج لاہور پہنچیں گے۔
منصورہ اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ کے فروغ کیلئے انقلابی قدم ثابت ہوگا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی منصورہ اسپورٹس کمپلیکس میں اپنا لیاقت آباد انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت۔ ٹورنامنٹ میں 48 ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ اسامہ الیون اور رائزنگ اسٹار کے درمیان کھیلا گیا، اسامہ الیون فائنل میچ جیت کر فاتح قرار پائی۔اس موقع پر کوآرڈینٹر صغیر مزید پڑھیں
باربورا کریجیکووا نے پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
لندن (اسپورٹس ڈیسک):جمہوریہ چیک کی ٹینس اسٹار باربورا کریجیکووا نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ 28 سالہ جمہوریہ چیک کی باربورا کریجیکووا نے ویمنز سنگلز کے فائنل میچ میں حریف اٹلی کی جیسمین پائولینی کو شکست دے کر کیریئر میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں
تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 15واں مرحلہ اپنے نام کر لیا
پیرس۔ (اسپورٹس ڈیسک):سلووینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 15واں مرحلہ جیت لیا۔ تڈیج پوگاآر کی ریس میں یہ مجموعی طور تیسری ا سٹیج فتح ہے اورمسلسل دوسری فتح ہے۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے 15ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں لاڈینوییل سے پلیٹا ڈی بیل تک مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو2 سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کردیا۔ ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے کل لاہور پہنچیں گے۔ہیمنگ کی فوری ذمہ داریوں میں سے ایک بنگلا دیش اور انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ مزید پڑھیں
سندھ ڈوج بال انتخابات :امتیازاحمد شیخ صدر عابد نعیم سیکریٹری جنرل منتخب
کراچی ( پ ر )سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن کا انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیا ،امتیاز احمد شیخ صدر ،عابد نعیم سیکریٹری جنرل اور اظہار احمد خازن منتخب ہوگئے کراچی سمیت سندھ میں ڈوج بال کے کھیل کو ترقی اور مقبول بنانے میں مل کر کام کریں گے ،نو منتخب عہدے داروں کا عزم ،تفصیلات مزید پڑھیں
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے آن لائن اجلاس کا انعقاد، مختلف ممالک کی 24 کمپنیوں کی شرکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر):پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے آئندہ بڈ کے عمل پر بات چیت کے لئے دنیا سے دلچسپی رکھنے والی فرمز کے ساتھ آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈوائزری فرم سینئر فٹ بال لیگز اور فٹسال لیگز کو چلانے کے حقوق دینے میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مدد کرنے مزید پڑھیں
ارجنٹائن نے ریکارڈ 16ویں مرتبہ کوپاامریکا فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
فلوریڈا (اسپورٹس ڈیسک):دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم نے کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ 2024 کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے مجموعی طور پر سب سے زیادہ 16 ویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح ارجنٹائن کی ٹیم نے کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ کے 48ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کولمبیا کی ٹیم کو سخت مزید پڑھیں