لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ‘اگر ہندوستانی حکومت [چیمپیئنز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
لاہور: اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ایونٹ میں روایتی حریف بھارت کے مقابلے پر میدان میں اترنے کے لیے پُراعتماد ہے۔ 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ سری لنکن شہر دمبولا کے رانگیری دمبولا اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
چیمپئینز ٹرافی،بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے، پی سی بی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈنے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی)سے چیمپئینز ٹرافی2025کیلئے بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی حکومت (چیمپیئنز ٹرافی 2025کے پاکستان کے سفر کے لیے اپنی ٹیم مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بلے بازوں میں تیسرے نمبر پر موجود
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کے پاکستان کے بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروک 3 درجے ترقی کے مزید پڑھیں
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے فدائی کرکٹ کلب کو شکست دے دی
گوادر: گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کا انجینئر حاجی حنیف حسین کے ساتھ گروپ فوٹو گوادر(اسپورٹس ڈیسک)گوادرکرکٹ اکیڈمی ٹیم نے فدائی کرکٹ کلب کی دعوت پر جیوانی کا دورہ کیا- جیوانی پہنچتے ہی گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم نے سب سے پہلے شہید یاسر سنی سابق کپتان فدائی کرکٹ کلب کے قبر پر فاتحہ خوانی مزید پڑھیں
قومی فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، افتتاحی میچ کوئٹہ بولان کے نام
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کوئٹہ بولان فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن قومی فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز فتح حاصل کرلی۔شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اورپاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آئی ٹی یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ کوئٹہ میں گریڈ 2 کے مرحلے کے افتتاحی روز مزید پڑھیں
بھارتی بورڈ کا سوریا کمار یادیو کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے دورہ سری لنکا کے لئے ہاردک پانڈیا کی جگہ سوریا کمار یادیو کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ بارباڈوس میں بھارتی ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی گئی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی گئی۔ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر برقرار ہیں جب کہ انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے نمبر پر اور پاکستان کے بابراعظم تیسرے نمبر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروک مزید پڑھیں
سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گھرمیں گولی مار کر قتل کردیا گیا
کولمبو: سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو قاتلوں نے گھر میں گھس کربیوی بچوں کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن پولیس نے بتایا کہ سابق کپتان کو قتل کرنے کےلیے 12 بور کی گن کا استعمال کیا گیا ہے، مقتول مزید پڑھیں
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا
نوٹنگھم (اسپورٹس ڈیسک):انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے نوٹنگھم میں شروع ہو گا ۔ انگلینڈ کو 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو بآسانی اننگز اور 114رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور مزید پڑھیں