پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کر لیا۔ محمد فضل کا سویڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہو گیا۔ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا، ڈینش، پاکستانی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس، ہاکی کے مداح اپنے ستاروں کو چمکتا دیکھنے کیلئے بے چین ہیں، طیب اکرام

کراچی (سید وزیر علی قادری) 33ویں اولمپکس کے آغاز میں محض 6روز باقی ہیں اور ایونٹ کی افتتاحی تقریب کو دیکھنے کے لئے دنیائے کھیل کے متوالے انتظار میں ہیں۔ اس موقع پر عالمی ہاکی کی تنظیم ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام نے دنیا کی نامور ہاکی کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کے مورال مزید پڑھیں

گوادرکرکٹ اکیڈمی کی ٹیم دوریپر کراچی پہنچ گئی

گوادر: کراچی روانگی سے قبل گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کوئٹہ/کراچی(اے پی پی)گوادر کرکٹ اکیڈمی تاریخی دورے پر کراچی پہنچ گئی۔ بلوچستان میں تاریخ کی پہلی پروفیشنل کرکٹ اکیڈمی (گوادر کرکٹ اکیڈمی )کی باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل18 رکنی ٹیم حنیف حسین کی سر پرستی میں صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مزید پڑھیں

4روزہ میچ، شاہینز کے محمد ہریرہ ڈبل، کامران غلام کی ناقابل شکست سنچری

ڈارون: پاکستان شاہینز کی ٹیم کے کھلاڑی دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 3کھلاڑی 467رنز پر ڈکلیئر کرنے بعد پویلین لوٹ رہے ہیں ڈارون(اسپورٹس ڈیسک) محمد ْہریرہ کی ڈبل سنچری اور کامران غلام کی سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں کے نقصان پر 467 رنز بناکر مزید پڑھیں

کے ڈی اے اسپورٹس نے پہلا شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی: مہمان خصوصی سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز جلال الدین مہر اور ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد شہید عثمان غنی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے ڈی اے اسپورٹس کے کپتان بٹ خان کو وننگ ٹرافی دے رہے ہیں کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) الکرم اسپورٹس کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون مزید پڑھیں

فٹ بالر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ ہوگیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔ یاد رہے کہ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز

ہیوسٹن(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے،ہیوسٹن میں ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2سے ہرا دیا،پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے،عبداللہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11اور 4-11سے شکست دی جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے سیڈ نمبر 8ٹیٹ نوریس کو شکست دی۔ان کی کامیابی کا اسکور 3-11، 4-11اور 6-11رہا،پہلے رائونڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے ریمی ینگ کو شکست دی تھی۔ ریمی ینگ کے خلاف مزید پڑھیں

ورلڈکرکٹ کمیونٹی گروپ ریاض چیپٹر کا تعزیتی اجلاس، جنید غفور کی خدمات کو خراج عقیدت

جدہ ( سید مسرت خلیل)پاکستان کے معروف سابق فرسٹ کلاس کرکٹ امپائراورورلڈ کرکٹ کمیونٹی گرو پ کے بانی جنید غفورر طویل علالت کے بعد جمعرات کی صبح کراچی میں انتقال کرگئے تھے، ورلڈ کرکٹ کمیونٹی گروپ ریاض چیپٹرزکا تعزیتی اجلاس ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے چیف ایگزیکیٹواور گروپ کے ایڈمن ندیم بابر مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اکیڈمی جلد کراچی کا 10روزہ دورہ کرے گی

گوادر(اسپورٹس ڈیسک) گوادر کرکٹ اکیڈمی کے اعلامیہ کے مطابق ٹیم جلد کراچی کا 10 روزہ دورہ کرے گی۔ اس سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔ کرکٹ کے برانڈ اسٹیڈیم سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم( گوادر کرکٹ اسٹیڈیم ) میں گوادر کے مایہ ناز انتہاہی نفیس اور ماہر کوچ کم پروفیشنل ٹرینر کیپٹن نثار حسین کی قیادت مزید پڑھیں