اسلام آباد: چیئر مین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے حکومت اور پی سی بی رابطے میں ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 19 فروری سے 19 مارچ 2025 تک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کر رہا ہے۔ ایونٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ـ33ویں اولمپکس کی افتتاحی تقریب کل ہوگی، 2لاکھ سے زائد افراد شریک ہونگے
پیرس / لندن(رپورٹ:عاصم علی قادری) جمعہ (کل) سے شروع ہونے والے اولمپکس گیمز دنیائے کھیل کو اپنے سحر میں لینے کے لئے تیار ہیں۔ اس سلسلے میں دنیا کے مختلف ملکوں کی سیر کرنے کے بعد اولمپک مشعل ایلفی ٹاور کے سامنے اپنی رعنائیوں کے ساتھ واپس فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئی جہاں آرگنائزنگ مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی ایک درجے تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر ہے اور انگلینڈ کے ہیری بروک چار درجے ترقی مزید پڑھیں
برطانوی 37سالہ ٹینس اسٹار اینڈی مرے کاریٹائرمنٹ کا اعلان
لندن(اسپورٹس ڈیسک)برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس2024 کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اینڈی مرے نے کہا کہ پیرس اولمپکس کے بعد میرا ٹینس کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا، گریٹ برٹن کی نمائندگی میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور آخری مرتبہ ایونٹ میں شرکت میرے لئے یادگار لمحات ہیں۔ اینڈی مرے مزید پڑھیں
اولمپکس کے آغاز سے قبل ہی کئی ایتھلیٹس فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے
پراگ/پیرس (اسپورٹس ڈیسک) اولمپک سلور میڈلسٹ مارکیٹا ونڈروسووا ہاتھ کی انجری کے باعث پیرس اولمپکس 2024سے دستبردار ہوگئی ہیں۔ 25 سالہ چیک کھلاڑی مارکیٹا ونڈروسووانے یہ فیصلہ انگلینڈ میں کھیلے گئے سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران پہلے رائونڈ سے باہر ہونے کے بعد کیا۔مارکیٹا ونڈروسووا 1994 میں سٹیفی گراف مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے بھارت کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ا سکواڈ کا اعلان کردیا، چارتھ اسالنکا ٹیم کی قیادت کریں گے، تجربہ کار بلیباز دنیش چندی مل نے اسکواڈ میں واپسی کی ہے جبکہ 21سالہ آل رائونڈر چمندو وکرماسنگھے سیریز میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں
بنگلا دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بنگلا دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں بالترتیب اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4، 4 روزہ میچز اور6 ون ڈے میچز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے میچز کے مقامات کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔پاکستان شاہینز اور بنگلا مزید پڑھیں
چیلسی کے فاعی کھلاڑی 25سالہ ٹریووہ چلوبہ اسکواڈ سے باہر
لندن (اسپورٹس ڈیسک)ٹریووہ چلوبہ کو پری سیزن دورہ امریکا کیلیے چیلسی کے ا سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیاچیلسی کے دفاعی کھلاڑی25 سالہ ٹریووہ چلوبہ نے گزشتہ سیزن کے پہلے حصے میں انجری مسائل سے نجات پانے کے بعد چیلسی ٹیم میں باقاعدگی سے حصہ لیا تھا لیکن چیلسی نئے مینیجر اینزو مارسکا نے غیر مزید پڑھیں
گوادر کرکٹ اکیڈمی کو یو بی ایل اکیڈمی کے ہاتھوں شکست کا سامنا
کراچی: یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ سے قبل گوادر کرکٹ اکیڈمی اور یو بی ایل کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی حاجی حنیف حسین کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی کو یوناہیٹڈ بنک کرکٹ اکیڈمی نے 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وکٹ کیپر بلے باز مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیزل کا ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا عالمی ریکارڈ
اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل نے عمان کے خلاف اپنے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو پر 7 وکٹیں حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ لیگ ٹو کے میچ کے دوران اسکاٹ لینڈ کے فاسٹ باؤلر چارلی کیسل نے اومان کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں 5.4 اوورز میں ایک میڈن مزید پڑھیں