اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں عیسیٰ علیہ السلام کی توہین پر دنیا بھر میں اشتعال

اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران عیسٰی علیہ السلام کی توہین پر فرانسیسی حکومت اور تقریب کی انتظامیہ کو دنیا بھر سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ افتتاحی تقریب میں متعدد مذہبی اور تاریخی شخصیات کے خاکے انتہائی اہانت آمیز انداز سے پیش کیے گئے۔ نشاۃِ ثانیہ کے عظیم سائنس اور مصور لیونارڈو دا ونچی مزید پڑھیں

آئی سی سی چمپئینز ٹرافی 2025، پاکستان نے تیاریوں کا آغاز کردیا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چمپئینز ٹرافی 2025کیلئے پاکستان نے تیاریوں کا آغاز کردیا جبکہ بھارتی بورڈ حکومتی اجازت کا بہانہ بناکر ٹیم بھیجنے سے ہچکچارہا ہے،متعدد بار سیکورٹی کا بہانہ بناکر بھارت نے سال 2008کے بعد سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا جبکہ پاکستان نے گزشتہ برس ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھی اپنی مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس کے تحت جشن آزادی پر اسپورٹس میلہ

اسلام آباد ( سید وزیر علی قادری ) پاکستان اسپورٹس بورڈملک میں یوم آزادی کی 78ویں سالگرہ کو جوش و خروش سے منانے کے لیے تیار ہے ۔ جشن آزادی کا مہینہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کر کے بھرپور انداز میں منانے کے لیے یکم سے 31 اگست تک 29 کھیلوں کے مقابلے منعقد مزید پڑھیں

غیر ملکی میڈیارائٹس کی فروخت‘ پی سی بی کی توقعات پوری نہ ہوسکیں

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کی توقعات پوری نہ ہو سکیں، اس بار تو سابقہ منسوخ شدہ بڈ سے بھی آدھی رقم کی آفر سامنے آئی،نجی ٹی وی کے مطابق چند ماہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے3سالہ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کیلیے تقریبا 21ملین ڈالر کی غیر مزید پڑھیں

پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے ہائی رسک گیمز قرار

پیرس(اسپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں، اولمپک گیمز میں پہلے تمغے 27جولائی کو دیے جائیں گے۔تاہم مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس :پاکستان کا 18رکنی دستہ 3کھیلوں میں حصہ لے گا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان پیرس اولمپکس میں صرف تین کھیلوں ایتھلیٹکس، سوئمنگ اور شوٹنگ میں حصہ لے رہا ہے،پاکستان کے 18 رکنی دستے میں 7ایتھلیٹس اور 11آفیشلز شامل ہیں ، ان سات کھلاڑیوں میں صرف ایک ایتھلیٹ ارشد ندیم اور تین شوٹرز کشمالہ طارق، غلام جوزف اور غلام مصطفی بشیر نے کوالیفائی کر کے پیرس مزید پڑھیں

ویمنز T20 ایشیا کپ: پاکستان کو شکست، لنکن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

دمبولا: سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں دمبولا میں مدمقابل تھیں جہاں گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 140 رنز بنائے اور مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا تیز ترین 100 وکٹیں لینے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

عمان:قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کا تیز ترین 100 وکٹیں لینے کا ریکارڈ عمان کے فاسٹ بالر بلال خان نے توڑ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمان کے 37 سالہ فاسٹ بالر نے گزشتہ دنوں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ II میں اومان اور نیمیبیا کے مابین مزید پڑھیں

گوادرکرکٹ اکیڈمی کو یونائیٹڈ بینک اکیڈمی نے شکست دیدی

کراچی : گوادر کرکٹ اکیڈمی اور یونائٹیڈ بینک اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا میچ سے قبل لیاگیا گروپ فوٹو کراچی( اسپورٹس رپورٹر)گوادر کرکٹ اکیڈمی کو یونائٹیڈ بینک کرکٹ اکیڈمی گرین نے 20 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاریخی دورے پر آنے والی گوادر کرکٹ اکیڈمی کو یونائٹیڈ بینک اسپورٹس کمپلیکس پر مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملک

سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہیں اب مستقبل میں قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ میں بہت مطمئن اور مزید پڑھیں