برلن: مایہ ناز قومی کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں سرجری کی بات تو اس وقت ہونی چاہیے جب ہمارے پاس بہت کچھ موجود ہو جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے پاس تو کچھ ہے ہی نہیں۔ جوکھلاڑی ہیں، یہی بہترین ہیں۔ ان میں آپ کیا تبدیلی لائیں گے؟ کھیلوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پیرس اولمپکس: پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، اسٹیڈیم خالی کرا کر میچ مکمل کرایا
پیرس:پیرس اولمپکس میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان پہلا فٹبال میچ ہنگامہ آرائی کے سبب 4گھنٹے میں مکمل ہوا جس میں مراکش کو فتح ملی،پیرس اولمپکس کے پہلے فٹبال میچ میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی جس کے بعد اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے خالی کراکے میچ مکمل کرا یا گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
فرانسیسی دارلحکومت اپنی تاریخ میں تیسری مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے تیار ہیں
پیرس اولمپکس گیمز آج سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوں گے جو 11اگست تک جاری رہیں گے۔ فرانسیسی دارالحکومت اپنی تاریخ میں تیسری مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے تیارہے۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے پیرس اولمپکس گیمز کا آغاز ہوگا جس کی تیاری مکمل مزید پڑھیں
ـ33ویں اولمپکس کا میلہ آج پیرس میںسجے گا 32کھیلوں کے329ایونٹس میںساڑھے10ہزار ایتھلیٹس شرکت کریں گے
اولمپکس کا آغاز1896 میں یونان سے ہوا: یونان کے درالحکومت ایتھنس میں پہلے اولمپک کھیل1896 میں6 سے15 اپریل تک ہوئے تھے۔ ان کھیلوں میں14 ملکوں کے241 مرد کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔ پہلے ایڈیشن میں 9 کھیلوں میں کل 43 مقابلے ہوئے۔ ان کھیلوں میں سب سے چھوٹی عمر میں طلائی تمغہ ہنگری کے الفرڈ مزید پڑھیں
شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہوکر دورۂ آسٹریلیا سے باہر
اسلام آباد: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہوکر دورۂ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف کے سبب پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے ہیں،پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل شاہنواز دھانی کی انجری مزید پڑھیں
پنجاب اسپورٹس بورڈ کے اجلاس میں جشن آذادی کے حوالے سے اہم فیصلے
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا ہے،بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالے اجلاس میں جشن آزادی اسپورٹس پروگرامز کی تیاریوں اورکھیلتاپنجاب گیمز کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن آزادی مزید پڑھیں
اولمپکس کیلیے سلیکٹ نہ ہونے پر چیک سائیکلسٹ عدالت پہنچ گئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اولمپکس کے لیے سلیکٹ نہ ہونے پر چیک سائیکلسٹ عدالت پہنچ گئی۔34 سالہ چیک سائیکلسٹ جاتیکا سیبیلیکا نے چیک سائیکلنگ فیڈریشن اور اولمپکس کمیٹی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت سے رابطہ کیا ہے۔چیک سائیکلنگ فیڈریشن نے جاتیکا سیبیلیکا کو پیرس اولمپکس کے لیے سلیکٹ نہیں کیا تھا۔ ان کی جگہ مزید پڑھیں
وسیم کھتری نارتھ امریکن اسکرائبل چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے وسیم کھتری نارتھ امریکن اسکرائبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔امریکا میں جاری اسکرائبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار پرفارمنس۔ انہوں نے چیمپئن شپ مزید پڑھیں
ڈی ایف اے کے انتخابات کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیاگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے کے انتخابات کامیابی سے مکمل کر لئے۔ 90 فیصد سے زیادہ ووٹرز کی شرکت کے ساتھ مکمل ہونے والا انتخابی عمل فٹ بال کے دیرینہ بحران کو ختم کر دے گا، کل 143 اضلاع میں سے 119 مزید پڑھیں
ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلیے روانہ
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) جیولین تھروور ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کیلئے پیرس روانہ ہوگئے۔ ارشد ندیم اپنے کوچ سلمان بٹ کے ہمراہ پیرس کے لیے روانہ ہوئے اور دوسری جانب اسپرنٹر فائقہ ریاض بھی پیرس اولمپکس کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔ بتایا جارہا ہے ارشد ندیم جیولین تھرو اور فائقہ ریاض 100 میٹر مزید پڑھیں