ویسٹ انڈین ٹیم کو  آخری میچ میں بھی شکست دیکر کلین سویپ کریں گے ، اولی پوپ

لندن :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اولی پوپ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سویپ کریں گے۔  انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں شکست دینے کے بعد ان کی ٹیم کے حوصلے بلند مزید پڑھیں

چیلسی کے دفاعی کھلاڑی ٹریووہ چلوبہ دورہ امریکا کے لئے اسکواڈ سے باہر

لندن:ٹریووہ چلوبہ کو پری سیزن دورہ امریکا کے لئے چیلسی کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ چیلسی کے دفاعی کھلاڑی 25 سالہ ٹریووہ چلوبہ نے گزشتہ سیزن کے پہلے حصے میں انجری مسائل سے نجات پانے کے بعد چیلسی ٹیم میں باقاعدگی سے حصہ لیا تھا لیکن چیلسی نئے مینیجر اینزو مارسکا نے مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا

 کابل:افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے چیمپئینز ٹرافی 2025میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے مزید پڑھیں

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

دمبولا : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ویمنز ایشیا کپ کےدمبولا میں کھیلے گئےایک اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایونٹ کے ٹاپ فور مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ اماراتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

ناظم آباد انویٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ شاہ فیصل اسپورٹس ڈسٹرکٹ سینٹرل نے جیت لیا

کرا چی (اسپورٹس رپورٹر) پہلاآل کراچی ناظم آباد انویٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ پاک محمدی فٹبال کلب کھجی گراؤنڈ پر شاہ فیصل اسپورٹس فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل نے مکران اسپورٹس فٹبال کلب ڈسٹرکٹ ویسٹ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعدایک گول سے شکست دے کر پہلاآل کراچی ناظم آباد انویٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام مزید پڑھیں

سلووینیا کے تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

پیرس (اسپورٹس ڈیسک)سلووینیا کینامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآرنے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2024جیت لی۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس 25 سالہ تڈیج پوگاآرنے نہ صرف ٹورڈی فرانس کا 111 واں ایڈیشن اپنے نام کیا بلکہ تیسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہے ۔ ٹیم جمبو ویزما کے سائیکلسٹ 27 سالہ ڈنمارک کے جوناس ونجیگارڈ راسموسن مزید پڑھیں

پہلا 4روزہ کرکٹ میچ ،پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو 148 رنز سے ہرا دیا

ڈارون (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو پہلے 4 روزہ کرکٹ میچ میں148رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان شاہینز کی اس جیت میں لیفٹ آرم ا سپنر مہران ممتاز اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ نیفیصلہ کن کردار ادا کیا۔ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلا دیش مزید پڑھیں

آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں چیمپئرز ٹرافی کا بجٹ منظور

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس گزشتہ روز کولمبو میں آئی سی سی بورڈ اور آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کے ساتھ اختتام کو پہنچ گئی۔ جس میں آئی سی سی کے تمام 108 ممبران نے شرکت کی۔ پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی بھی منظوری دی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس : ایتھلیٹس نے ڈیرے جمالئے

پیرس/کراچی (سید وزیر علی قادری)پیرس اولمپکس گیمز 26 جولائی سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوں گے جو 11 اگست تک جاری رہیں گے۔ پیرس اولمپکس گیمز کا کائونٹ ڈائون جاری ہے ،کھیلوں کے بڑے میلے کو سجنے میں 3 دن باقی رہ گئے ہیں۔ فرانسیسی دارالحکومت اپنی تاریخ میں تیسری مرتبہ دنیا کے مزید پڑھیں

کرکٹ جنون ہے  اور اسنوکر کھیلنا  مجھے پسند ہے، بابراعظم

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم  نے کہا ہے کہ کرکٹ تو میرا جنون ہے اور اسنوکر کھیلنا مجھے پسند ہے۔ ساؤتھ افریقا کے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ یوٹیوب چینل پر گفتگو کے دوران بابراعظم نے اپنی پسند ، کھلاڑیوں اور دیگر موضوعات پر کھل کر بات چیت کی۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں