کراچی:پاکستان کا عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں سفر تمام ہوا۔ جی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی جونیئر ٹیم غیر متوقع طور پر کوارٹر فائنل میں کولمبیا سے شکست کھا کر برانز میڈل سے بھی محروم ہوگئی۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں جاری چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں کولمبیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دی ہنڈرڈ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے: معین علی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے، وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا کہ اگر کھلاڑی کی کوئی نیشنل مصروفیت مزید پڑھیں
کوہلی کی میٹرک مارک شیٹ سوشل میڈیا پر وائرل
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی میٹرک مارک شیٹ سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی۔ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر صارف کی جانب سے ویرات کوہلی کی دسویں جماعت کی مارکس شیٹ کی بہت ہی واضح تصویر شیئر کی گئی۔ جہاں دیکھا جا مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے شامل نہ ہونے سے کرکٹ ختم نہیں ہوگی، حسن علی
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ جب ہم بھارت سیکیورٹی خدشات کے باوجود کھیلنے جا سکتے ہیں تو وہ بھی آ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
رویندرا جڈیجا کے ون ڈے کیرئیر پر بریک لگنے کا امکان
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آل راونڈر رویندرا جڈیجا کے ون ڈے کیرئیر پر جلد بریک لگنے کا عندیہ دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی 2025 سے قبل نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں جس کے باعث جڈیجا کا ون ڈے مزید پڑھیں
باکسنگ کلب کے رجسٹریشن کے سلسلے میں پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں کا انعقاد
پشاور(اسپورٹس ڈیسک)پشاوراسپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ ایرینا میں پشاور کے دو مختلف کلبوں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں مقابلوں کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمداجمل اور صوبائی سیکرٹری خضر اللہ سمیت دیگر عہدیدار بھی موجود تھے . پشاور کے پوش علاقے حیات آباد سے تعلق رکھنے والے دو مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس ، پاکستانی سفارتخانہ قومی دستے کا بھر پور استقبال کرے گا
پیرس (اسپورٹس ڈیسک):فرانس میں پاکستانی برادری اور سفارت خانہ نے سمر اولمپک گیمز میں پاکستانی اولمپک دستہ کے لئے بھرپور حمایت اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے جس کے انعقاد میں6 روز باقی رہ گئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی کامیابی کے لئے ہم سب مزید پڑھیں
لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20کے افتتاحی سیزن کی ٹرافی کی رونمائی
نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک ) امریکامیں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے اپنی ٹرافی کی رونمائی کردی ۔ اس ضمن میں نئی دہلی میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاحی ایڈیشن 16 سے 28اگست 2024 تک امریکی شہر ٹیکساس کے موسا اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ مزید پڑھیں
ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئین شپ پاکستان نے کیویز کو بھی روند ڈالا
ہیوسٹن(اسپورٹس ڈیسک ) امریکا میں ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئین شپ کے ٹیم میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ہیوسٹن میں ایونٹ کے گروپ سی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مقابل تھیں، جہاں قومی ٹیم نے کیویز پر 3-0سے غلبہ پایا۔پاکستان کے عبداللہ نواز نے چارلی کو 11-04، 11-04 اور 11-08 سے، حمزہ خان مزید پڑھیں
جنید غفور کے انتقال پر سراج الاسلام بخاری کا اظہار تعزیت، کل قران خوانی ہوگی
کراچی ( پ ر ) پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری سابق صدر کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے سابق فرسٹ کلاس امپائر مرحوم جنید غفور مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اور اپنی جانب سے ان کی روح کے مزید پڑھیں