کراچی ( پ ر ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹ امپائر جنید غفور جمعرات کی صبح انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ جامع مسجد ریاض الجنتہ ‘بی ‘ایریا اور تدفین 1-C ایریا لیاقت آباد میں اد ا کی گئی۔ کرکٹ و کھیلوں سے وابستہ احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں کے سی سی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
گورنمنٹ نیشنل کالج نے شفیع الدین میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی: مہمان خصوصی رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا اور یوسف پاکستانی شفیع الدین میموریل کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم نیشنل کالج کے کپتان فہد درانی کو ٹرافی دے رہے ہیں، اس موقع پر آرگنائزر اعجاز احمد اور دیگر بھی موجود ہیں کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) واحد اسپورٹس کرکٹ کلب کورنگی کے زیراہتمام 2 مزید پڑھیں
پہلا 4روزہ میچ ، شاہینز نے2وکٹوں پر 375رنز بنالیے، محمد ہریرہ کی شاندار سنچری
ڈارون:4روزہ میچ پہلا روز، پاکستان شاہینز کے بلے باز صاحبزادہ فرحان اور کامران غلام فیلڈ میں آتے ہوئے، دوسری طرف محمد ہریرہ سنچری اسکور کرنے پر بلا ہلاتے ہوئے ڈارون(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان شاہینز نے اپنے بلے بازوںکی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلا دیش اے کے خلاف پہلے4 روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز مزید پڑھیں
ڈی جی ا سپورٹس پنجاب سے جیولن تھرور اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی اہم ملاقات
لاہور: ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب سے اولمپک اسٹار ارشد ندیم ان کے آفس میں ملاقات کررہے ہیں لاہور(اسپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے جیولن تھرور اولمپک اسٹار ارشد ندیم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اہم ملاقات کی ، اولمپئن ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے تعاون پر ڈی جی اسپورٹس مزید پڑھیں
پاکستان کے کرکٹرز گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لئے دستیاب نہیں ہونگے، پی سی بی
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے کھلاڑیوں کی این او سی کی درخواستوں پراپ ڈیٹ جاری کیا ہے جو رواں ماہ کے آخر میں کینیڈا میں کھیلا جائے گا: پی سی بی کو بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی جانب سے این او سی کی درخواستیں موصول ہوئی مزید پڑھیں
انگلینڈ کی ٹیم نے کھیل کی دنیا میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ویسڑ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ دوسرے سیریز میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ برینڈن میک کولم کے کوچ بننے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ حکمت عملی کے مزید پڑھیں
بیلجیئم کا اسرائیل(ناپسندیدہ ملک)کیخلاف میچ کی میزبانی سے انکار
برسلز(اسپورٹس ڈیسک)سکیورٹی خدشات کے باعث بیلجیئم فٹبال فیڈریشن نے اسرائیل (ناپسندیدہ ملک) کیخلاف میچ کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا۔بیلجیئم فٹ بال فیڈریشن نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث اسرائیل ( ناپسندیدہ ملک) کیخلاف 6ستمبر کو ہونے والے نیشن لیگ میچ کی میزبانی نہیں کی جائے گی، برسلز کی مقامی مزید پڑھیں
پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان پہلا4روزہ میچ آج ہوگا
ڈارون(اسپورٹس ڈیسک) صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کل ڈارون میں بنگلا دیش اے کے خلاف2، 4 روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہونے والی ہے۔ دوسرا 4 روزہ میچ26 جولائی سے کھیلا جائے گا جس کے بعد پاکستان شاہینز 4 اور6 اگست کو2 ون ڈے اور پھر ٹاپ اینڈ ٹی مزید پڑھیں
جرمنی، یورو کپ2024 میں کئی نئے ریکارڈ قائم ہوئے
جرمنی کے10 شہروں میں ہوئے یوروکپ 2024 میں کئی نئے ریکارڈ بنے اور کئی ریکارڈ برابر ہوئے۔ اسپین نے اولمپک اسٹیڈیم، برلن میں 65,600 تماشائیوں کی موجودگی میں انگلینڈ کو2–1 سے شکست دیکر چوتھی مرتبہ یورو کپ جیتا اور سب سے زیادہ مرتبہ یورو کپ جیتنے کا ریکارڈ بنایا۔ اس نے دوسری مرتبہ کوئی میچ مزید پڑھیں
بھارتی ٹی 20 ٹیم کا کپتان سوریا کمار یادیو کو بنادیا گیا
نئی دہلی: بی سی سی آئی نے بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کا کپتان سوریا کمار یادیو کو بناد یا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے ریٹائرمنٹ لیے جانے کے بعد سوریا کمار یادیو کو بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی کپتانی دی گئی ہے۔ اسی طرح شبمن گل مزید پڑھیں