اسپین نے چوتھی مرتبہ یورپین فٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

برلن: اسپین کی ٹیم چوتھی مرتبہ یورپین فٹ بال چیمپئن بننے کے بعد ٹرافی اٹھائے ہوئے خوشی کااظہار کررہے ہیں برلن/لندن (سید عاصم علی قادری): اسپین چوتھی مرتبہ یورو کپ کا چیمپئن بن گیا،اس نے یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کے17 ویں ایڈیشن کے فائنل میں انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے مزید پڑھیں

پاکستان میں فٹبال ریفرینگ کے مستقبل کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے پر اتفاق

لاہور: فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن اور پاکستان فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن کے تبادلہ خیال میں پاکستان میں ریفرینگ کے مستقبل کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا،میٹنگ کا بنیادی مقصد پی ایف ایف آر اے کے آئین کو پی مزید پڑھیں

اسپین کے کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی

لندن: اسپین کے کارلوس الکاراز اور سربیا کے نوویک جوکوچ ٹرافی اور شیلڈ اٹھائے خوشگوار موڈ میں لندن (رپورٹ: عاصم قادری) اسپین کے CARLOS ALCARAZ نے دوسری مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی انہوں نے سربیا کے NOVAK DJOKOVIC کو 6–2, 6–2 7–6 (7–4) سے شکست دی انہوں نے 21 سال کی عمر میں یہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ میں بہتری کے لیے اقدامات ، گیری کرسٹن او ر جیسن گلیسپی سلیکشن کمیٹی میں شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں لاہور (اسپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لئے بڑے فیصلے، گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ۔ ہر کھلاڑی کا ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ مزید پڑھیں

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2 ون ڈے اور ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے لیے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔  آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اور بنگلا دیش اے کے خلاف کھیلے گی۔ ٹاپ اینڈ مزید پڑھیں

یورو فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

برلن(اسپورٹس ڈیسک ) ا سپین اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ آج جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کھیلا جائے گا ۔یورپین فٹ بال چیمپئن شپ میں الیانز ایرینا، میونخ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں اسپین کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد فرانس کو مزید پڑھیں

نسیم شاہ کو 4 کروڑ معاوضے والی دی ہنڈرڈ لیگ کیلئے این او سی نہ مل سکا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ لیگ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نسیم شاہ کا دی ہنڈرڈ میں برمنگھم فونکس کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا جس کے پیش نظر نسیم نے پی سی بی کو این او سی کیلئے درخواست دی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم کی پاکستان نہ آنے کی خبروں کو مسترد کردیا

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے میڈیا میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے چلنے والی نیوٹرل وینیو کی خبروں کو مسترد کر دیا۔نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا نے نیوٹرل وینیو کی افواہوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہیں پتہ کہ یہ خبریں کہاں سے آئی ہیں۔انہوں نے مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب ہوں، شاہین آفریدی

کراچی( اسپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا کہ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے کہا کہ میں فیملی مصروفیات سے فارغ ہوکر پہلے ٹیسٹ سے پہلے پاکستان واپس آجائوں گا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمرے کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر 88 برس میں خالد عباد اللہ انتقال کر گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر  آل راؤنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد عباداللہ نے 1964 اور 1967 کے درمیان پاکستان کے لیے صرف چار ٹیسٹ کھیلے، لیکن ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے اپنے ملک کے پہلے کھلاڑی بن گئے، مرحوم کو کپتان مزید پڑھیں