سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ سے فیڈریشن عہدیداران کی ملاقات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے سنہری دور کی واپسی کیلئے حکومت اور فیڈریشنز کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ سیکٹرز کی شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان کھلاڑیوں کوگراس روٹ لیول سے کھیلوں کی جدیدتربیت فراہم کرکے ہی ہم عالمی معیار مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر

اسلام آباد( سید وزیر علی قادری)33 ویں اولمپکس کا پیرس میں آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ساتھ ساتھ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے 7 ایتھلیٹس آور 11 افیشلز کو الوداع کہتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعا کی جو اب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اپنے جوہر دکھائے کے مزید پڑھیں

پاکستان والی بال کیمپ کیلیے ٹرائلز 30 جولائی کو منعقد ہونگے، خالد وقار

پشاور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی کیمپ کیلئے خیبر پختونخوا والی بال ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کے لئے ٹرائلز 30 جولائی کوپی ایس بی کوچنگ سنٹر قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں صبح نو بجے ہوں گے جس میں صوبے بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

ہمیں چھوٹی چھوٹی شراکت پر زور دینا چاہیے تھا‘ صاحبزادہ فرحان

ڈارون ( اسپورٹس ڈیسک ) شاہینز کپتان صاحبزادہ فرحان کی میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ہمیں اس اننگزمیں چھوٹی چھوٹی شراکت بنانی چاہئے تھی۔ کامران غلام اور طیب طاہر کی شراکت کے وقت لگ رہا تھا کہ ہم سبقت حاصل کرلیں گے لیکن یہ کرکٹ ہے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

ْکوہاٹ ڈسٹرکٹ اسکواش چمپئن شپ منیرزاہد نے جیت لی

پشاور(اسپورٹس رپورٹر)کوہاٹ ڈسٹرکٹ اسکواش چمپئن شپ منیرزاہد نے جیت لی فائنل میں حمزاہ خان کو 2-1 سے شکست، مہمان خصوصی کے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کوہاٹ ذیشان احمد نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ان کے ہمراہ سابق صدر باسکٹ بال ایسوسی ایشن فقیر محمد اعوان، ڈسٹرکٹ سکواش ایسوسی ایشن کے صدر سعید خان آفریدی،سیکرٹری مزید پڑھیں

ہار جیت کھیل کا حصہ، قومی ویمن کرکٹ ٹیم پر فخر ہے: محسن نقوی

لاہور: ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے پاکستانی ویمن ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے آپ پر فخر کہ آپ نے آخری گیند تک دل سے کھیلا۔ مزید پڑھیں

68 سال میں پہلی بار ایک اولمپک ایونٹ میزبان شہر سے 15 ہزار کلومیٹر دور ہوگا

اولمپکس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہو رہے تاہم اِس کا ایک ایونٹ (سرفنگ) میزبان شہر سے کم و بیش 15 ہزار کلومیٹر دور فرینچ پولینیشیا میں ہوگا۔ فرینچ پولینیشیا کے جزیرے تاہیٹی نے سرفنگ (موج سواری) کے ایونٹ کی میزبانی کے حقوق 2020 میں حاصل کیے تھے۔ تاہیٹی پیرس سے 15715 کلومیٹر دور بحرالکاہل مزید پڑھیں

68 سال میں پہلی بار ایک اولمپک ایونٹ میزبان شہر سے 15 ہزار کلومیٹر دور ہوگا

اولمپکس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہو رہے تاہم اِس کا ایک ایونٹ (سرفنگ) میزبان شہر سے کم و بیش 15 ہزار کلومیٹر دور فرینچ پولینیشیا میں ہوگا۔ فرینچ پولینیشیا کے جزیرے تاہیٹی نے سرفنگ (موج سواری) کے ایونٹ کی میزبانی کے حقوق 2020 میں حاصل کیے تھے۔ تاہیٹی پیرس سے 15715 کلومیٹر دور بحرالکاہل مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کا آغاز‘ چین نے پہلے دونوں میڈل جیت لیے

پیرس: پیرس اولمپکس کے آغاز میں پہلے فاتح چین کے کھلاڑیوں کامیڈل کے ساتھ فوٹو پیرس( اسپورٹس ڈیسک )پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیا، چین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے۔امریکا نے بھی ایک گولڈ میڈل پر ہاتھ صاف کرلیا، پاکستان کے دونوں شوٹرز اپنے دونوں ایونٹس میں ناکام ہوگئے مزید پڑھیں

دوسرا 4 روزہ میچ :شاہینز پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ

ڈارون: بنگلادیش کیخلاف دوسرا چار روزہ میچ‘ شاہینز بنگلادیش اے کی دوسری اننگز کے اختتام پر گرائونڈ سے باہر آتے ہوئے ڈارون ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان شاہینز بنگلا دیش اے کے خلاف دوسرے 4 روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اسطرح بنگلا دیش اے کو پہلی مزید پڑھیں