لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ میں شفافیت اور مؤثر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے جامع اصلاحاتی نظام انتظامی اور مالی بےضابطگیوں کے خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترجمان کے مطابق جامع اصلاحاتی نظام کے تحت خریداری کے عمل میں پیپرا رولز ، ای پیڈز کی پاسداری، کھلی بولی اور مناسب دستاویزات مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم کاکراچی کا دورہ
گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا آغا خان جم خانہ اکیڈمی کا دورہ کرنے کے بعد لیاگیا گروپ فوٹو کراچی( اسپورٹس رپورٹر)گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے آغا خان جم خانہ کرکٹ اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس کی۔ گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آغاخان جم خانہ کرکٹ اکیڈمی کے اسپورٹس کورڈینیٹر صابر مزید پڑھیں
چیئرمین ناظم آباد ٹائون کی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات
چیئرمین ناظم آباد ٹائون سید محمد مظفر اور وائس چیئرمین نعمان صدیقی کا اسپورٹس ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر کی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات، وفد کی قیادت پاک محمدی ہیلتھ کلب کے صدرشرافت حسین نے کی، اس موقع مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: تنویر احمد کا بھارت کو چیلنج
لاہور: سابق فاسٹ باؤلر تنویر احمد نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک جرات مندانہ چیلنج جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو ایک دفعہ پاکستان آئیں اور کھیلیں، ہم سکیورٹی دیںگے۔ تنویز احمد نے کہا کہ ’’ہم شیر ہیں‘‘ ہم آپ کے ملک میں آئے اور کرکٹ کھیلی۔ آپ یہاں پر آئیں اور کھیلیں، ہم آپ مزید پڑھیں
پاکستان انڈر 19 یو اے ای سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گا
لاہور: پاکستان مینز انڈر 19 کرکٹ ٹیم 13 سے 26 نومبر تک 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں افغانستان اور میزبان متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا، یہ ٹورنامنٹ ڈبل لیگ فارمیٹ کے ساتھ کھیلا جائے گا اور ٹاپ دو مزید پڑھیں
افغانستان، جنوبی افریقا پہلی دو طرفہ سیریز کے لیے شیڈول جاری
دبئی (آئی این پی) افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلی دو طرفہ سیریز کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)جنوبی افریقا کیخلاف 3 میچز پر مشتمل سیریز کی میزبانی کرے گا جبکہ تینوں میچز شارجہ کے تاریخی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے،شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں 18سے 22ستمبر مزید پڑھیں
ورلڈ کپ اینڈ ورلڈ روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ تھائی لینڈ میں ہوگی
اسلام آباد (آئی این پی) ورلڈ کپ اینڈ ورلڈ روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ 15 اگست سے تھائی لینڈ میں شروع ہو گی۔ پاکستان روپ اسکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور پاکستان سے 10 جمپرز شرکت مزید پڑھیں
امپائرز اور میچ ریفریز کی سالانہ ورکشاپ آج سے شروع ہوگی
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ آج اور کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے 2 روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ کا انعقاد کریں گے جس میں 59 شرکاء شرکت مزید پڑھیں
ویرات کوہلی کو ’’چوکلی‘‘ کہہ کر پکارنے پر کرکٹر ناراض
کولمبو (آئی این پی) بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کو پریکٹس سیشن کے دوران مداح نے چوکلی کہہ کر پکارنے پر کرکٹر ناراض ہوگئے،واقعہ ٹی20ورلڈکپ فائنل جیتنے کے بعد انکے پہلے میچ سے عین اسوقت پیش آیا جب وہ پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہے تھے ،وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوہلی مزید پڑھیں
ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ اتر پردیش پریمیئر لیگ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کے صدر راجیو شکلا نے کہا ہے مزید پڑھیں