لاہور : پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے پی سی بی سلیکٹرز پیر یا منگل کوقومی اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ایڈوائزر کرکٹ افیئرز وقاریونس کی قومی ٹیم کے کپتان اور کوچ سے مشاورت جاری ہے، کئی کھلاڑی فارم اور فٹنس کی بنیاد پر جگہ برقرار نہیں رکھ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کے ناصر اقبال بیگا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ناصر اقبال نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کو تین ایک سے شکست دی۔ناصر نے میچ کا پہلا گیم اپنے نام کیا لیکن دوسرے گیم میں گڈولا نے مقابلہ برابر کرکے ناصر کو مزید پڑھیں
ملائیشین اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں نے کئی میڈلز جیتے
پشاور: ملائیشین اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ میں شریک کھلاڑیوں کا آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور (اسپورٹس ڈیسک) کوالالمپور میں جاری ملائیشین اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی میڈلز جیت لیے۔دوروزہ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے افتتاحی روزشاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دو گولڈ تین سلور اور چھ براؤنز میڈلز مزید پڑھیں
خوشی ہوگی اگر مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بنوں: ٹم ساؤتھی
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ زبردست ٹورنامنٹ ہے جسے میں فالو کرتا ہوں، خوشی ہوگی اگر مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بنوں۔ برمنگھم میں نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے 35 سالہ فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے کہا کہ مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں پاکستان کی تین کھلاڑی ایونٹ سے باہر
پیرس: اولمپکس گیم میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی تین کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق خاتون شوٹر کشمالہ طلعت خواتین کے 25 میٹرز ویمن ایئرپسٹل ایونٹ کے کوالیفیشن راؤنڈ تک ہی محدود رہیں، 22 سالہ کشمالہ طلعت ریلے ٹو میں شامل تھیں جبکہ ابتدائی راؤنڈ میں 40 شوٹرز شریک تھیں، کشمالہ فائنل مزید پڑھیں
پشاورڈویژن کے پاورلفٹنگ مقابلے 14 اگست کوہونگے، شیراز محمد
پشاور(اسپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور 14 اگست کو خیبر پختونخوا ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاور لفٹنگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے منعقد کریںگے۔ یہ سالانہ ایونٹ مرد اور خواتین دونوں کھلاڑیوں کی طاقت اور مہارت کو ظاہر کرے گا کیونکہ وہ پشاور ڈویژن کی سطح پر مقابلہ کرتے ہیں۔صوبائی ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
اسپورٹس سیمینارزوقت کی ضرورت ہیں ،سیکریٹری اسپورٹس
کراچی :بی ٹی کے تائی کوانڈو اکیڈمی کے تحت سیمینار میں شریک ایتھلیٹس کا کوچز اور ٹرینر کے ساتھ لیا گیا گروپ فوٹو کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سیکریٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے سیمینارز اور ورک شاپس کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے ،اسپورٹس اب سائنس بن چکی ہے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس‘ میڈلز ٹیبل پر چین پہلے نمبر پربراجمان
پیرس: پیرس اولمپکس میں چین نے چھٹے روز مزید 2گولڈ میڈلز حاصل کرکے اپنی پہلی پوزیشن مزید مضبوط کرلی پیرس(اسپورٹس ڈیسک )پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید 2 گولڈ میڈلز جیت لیے، میڈلز ٹیبل پر 11 گولڈ میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر موجود ہے۔پیرس اولمپکس میڈلز ٹیبل پر فرانس اور جاپان مزید پڑھیں
قومی انڈر18ٹیم ایشین والی بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں
اسلام آباد: قومی انڈر18ٹیم کا والی بال ایشین چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد گروپ فوٹو اسلام آباد (سید وزیر علی قادری)پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے پندرہویں انڈر 18 ایشین والی بال چمپئن شپ بحرین کے سیمی فائنل اور انڈر 18 ورلڈ چمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سپر ایٹ مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس‘تاجک کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار
پیرس (اسپورٹس ڈیسک )نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشت و بربریت کے خلاف احتجاج کی مثالیں کھیل کے میدانوں میں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ مثال پیرس اولمپکس جوڈو کے مقابلے کے دوران دیکھنے میں آئی۔پیرس میں جاری اولمپکس کے دوران جوڈو کے مقابلے میں تاجکستان کے کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے مزید پڑھیں