پشاور (اسپورٹس رپورٹر) ملیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا پشاور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے ریکارڈ کامیابی حاصل کرکے 7 گولڈ ‘ 6 سلور اور 8 براونز میڈل حاصل کرکے اب تک ہونے والے کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ میں بہترین کارکردگی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گروپ بی میں ارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی تھرو کی اور وہ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے 89 میٹر کی تھرو کی اور مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گروپ بی میں ارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی تھرو کی اور وہ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے 89 میٹر کی تھرو کی اور مزید پڑھیں
ڈومیسٹک سیزن میں 3 نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنیکا اعلان
لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔تینوں فارمیٹس میں چیمپیئنز کپ ون ڈے، چیمپیئنز کپ ٹی20 اور چیمپیئنز فرسٹ کلاس کپ منعقد ہوں گے۔ نئے سیزن کا آغاز یکم ستمبر کو چیمپیئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سے ہوگا۔تین مزید پڑھیں
ڈی جی اسپورٹس پنجاب کی زیرصدارت اہم اجلاس
لاہور(اسپورٹس ڈ یسک )ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے نکاسی آب کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ہے،اجلاس میں ڈائریکٹر واسا محمد عثمان بابر، ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم ،ڈپٹی ڈائریکٹرپلاننگ طارق خانزادہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر مبشر شاہین و دیگرنے کی شرکت ہے،ڈی جی اسپورٹس پنجاب پرویز مزید پڑھیں
ایک افتتاحی بلے باز کی حیثیت سے روہت شرما کے چھکوں کی ٹریپل سنچری
سید پرویز قیصر روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف کولمبو کے آر۔ پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں58 منٹ میں44 بالوں پر پانچ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے64 رن بنائے۔ اس اننگ میں لیگ بریک اور آف بریک دونوں قسم کی بالنگ کرانے والے اکیلا مزید پڑھیں
کیتھی لیڈیکی اولمپک کھیلوں میں نو طلائی تمغہ جیتنے والی دوسری خواتین
سید پرویز قیصر امریکہ کی تیراک کیتھی لیڈیکی اولمپک کھیلوں میں نو طلائی تمغہ جیتنے والی دوسری خواتین اور کل ملاکر ساتویں کھلاڑی بنیں۔ انہوں نے800 میٹر فری اسٹائل میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے بعد ایسا کیا۔ وہ8:11.04 منٹ وقت کے ساتھ پہلا مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ ریو اولمپک میں انہوں نے مزید پڑھیں
معیشت کو سب سے بڑاجھٹکا آئی پی پیز نے دیا ، فرازالرحمان
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان بزنس گروپ کے بانی و سرپرست اعلیٰ فراز الرحمان، چیئرمین علی عرش اور پریذیڈنٹ ناصر شیخ نے کہا ہے کہ توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے عوام، صنعتوں ، زراعت اور برآمدات کے شعبے پر بوجھ پڑ رہا ہے، توانائی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی صورتحال کے پیش نظربی سی بی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی اہم پیشکش
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے بنگلہ دیش میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو اہم پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی طرف سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام کو پیشکش کی گئی ہے کہ بنگلہ دیش میں صورتحال خراب ہے بنگلہ دیش مزید پڑھیں
بین الاقوامی تائی کوانڈو چیمپئن شپ:پاکستانی کھلاڑیوں نے 2 گولڈ میڈلز نام کرلیے
کوالالمپور: ملائیشیا میں ہونے والی بین الاقوامی تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 2 گولڈ میڈلز اور 2 سلور میڈلز اپنے نام کرلیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایونٹ میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے ایک ایک گولڈ میڈل جیتا جب کہ محمد میران مزید پڑھیں