پاکستان شاہینز کا وائٹ بال مرحلہ کل سے شروع ہوگا

ڈارون ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور کا وائٹ بال مرحلہ کل سے شروع ہوگا اس روز پاکستان شاہینز گارڈنز اوول میں ناردن ٹیریٹری کے خلاف 50 اوورز کا ون ڈے میچ کھیلے گی .6 اگست کو پاکستان شاہینز بنگلا دیش اے کے خلاف ڈی ایکس سی ارینہ میں ون ڈے میچ مزید پڑھیں

پی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹرز کی جانب سے چئیرمین محسن نقوی کے خلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے لیکن پی سی بی نے دبائو کے بغیر کرکٹرز کے خلاف مزید پڑھیں

پچھلے تین روز سے ہماری تیاری اچھی رہی ہے‘ محمد حارث

ڈارون (اسپورٹس ڈیسک )پہلی توجہ ون ڈے میچز ہیں ان میں اچھا کرنے کی کوشش کرینگے۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز بڑا چیلنج ہے۔ اس میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔پچھلے سال ٹاپ اینڈ سیریز میں رنر اپ رہے تھے۔ اس مرتبہ ایک سیڑھی مزید عبور کرینگے۔

بنگلادیش اے کیخلاف میچز‘انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو کھلانے کا فیصلہ

ڈارون ( اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اے کے خلاف آئندہ چار روزہ سیریز میں شاہینز کی نمائندگی کیلئے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کی تجویز سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہینز کے اسکواڈ میں اہم پاکستانی کرکٹرز کو کھلانے کا مقصد رواں ماہ بنگلادیش کیخلاف 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کی تیاری کروانا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزیاں، پی سی بی کا کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور حالیہ سیریز کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم میں گروپنگ اور کھلاڑیوں کے ڈسپلن پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹرمحمد کلیم کی زیر صدارت جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر جمعرات کے روز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹرمحمد کلیم کی زیر صدارت جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے کامیاب انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہواہے، اجلاس میں ڈائریکٹر اسپورٹس یاسمین اختر، ڈپٹی ڈائریکٹرظہور احمد، عطاء الرحمن ودیگر نے شرکت کی مزید پڑھیں

شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی میں سیلف ڈیفنس کی اختتامی تقریب

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر): شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی کے زیر اہتمام اور شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیر نگرانی اسپورٹس کمپلیکس لانڈھی نمبر6 کراچی میں یکم جون سے 31 جولائی تک جاری دو ماہ کے کراٹے/ مارشل آرٹس سمر کیمپ کی اختتامی تقریب شاندار انداز سے منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

جشن آزادی باسکٹ بال چمپئن شپ 10 اگست سے شروع ہوگی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چمپئن شپ 10 اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو بھر پور انداز میں منانے کیلیے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

ریحان عمر چیلنجرز 7سائیڈ ہاکی، رضوان اورقمر اکیڈمی فائنل میں

حیدرآباد ( اسپورٹس ڈیسک)ریحان عمر ملک میموریل حیدرآباد چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ میں انڈر 16 کیٹیگری کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے اختتام پر رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی نے 6 پوائنٹ لے کر پہلی جبکہ قمر ہاکی الیون اکیڈمی نے 4 پوائنٹ لے کر گروپ میں دوسری پوزیشن لے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مزید پڑھیں

شاہ طہماس اسٹیڈیم میں فٹبال اکیڈمی میں نئے کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافہ

پشاور(اسپورٹس ڈیسک) صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام شاہ طہماس فٹ بال اسٹیڈیم میں فٹ بال کے شوقین نوجوانوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ فٹ بال کوچ کی دوبارہ تقرری نے اکیڈمی میں نئی زندگی پیدا کردی ہے اور کھلاڑیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہیں اس فٹ بال اکیڈمی میں بچوں مزید پڑھیں