پیرس اولمپکس: امریکا نے چین سے پہلی پوزیشن چھین لی

پیرس اولمپکس میں امریکا نے چین سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے اولمپکس گیمز پیرس 2014 میں مجموعی طور پر 71 میڈلز حاصل کر کے چین کو پیچھے چھوڑ دیا، چین نے اب تک 45 میڈلز جیتے ہیں۔ امریکا 19 طلائی، 26 چاندی اور 26 برانز کے ساتھ پہلے نمبرپر براجمان مزید پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان منگل تک متوقع

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکٹرز کی جانب سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر یا منگل کو متوقع ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹ کے مشیر وقار یونس اور قومی ٹیم کے کپتان اور کوچ کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ کئی کھلاڑی فارم اور مزید پڑھیں

پاکستان کے ناصر اقبال نے بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

سڈنی: پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو 0-3 سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 6-11، 1-11 اور 3-11 رہا جبکہ انہوں مزید پڑھیں

پی سی بی کو ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش، اشتہار دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔اشتہار میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی مینٹورنگ اور ڈیولپمنٹ کا ٹریک ریکارڈ مزید پڑھیں

ریحان عمر 7سائیڈ ہاکی لیگ ‘لطیف آباد کلب کی شاندارفتح

حیدرآباد ( اسپورٹس ڈیسک )قمر ہاکی الیون حیدرآباد کے زیر اہتمام ریحان عمر ملک میموریل چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ کے سینئر لیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میچز میں 2 میچ کھیلے گئے پہلے میچ میں لطیف آباد ہاکی کلب نے قمر ہاکی الیون کو 1-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے اپنی پوزیشن مزید پڑھیں

کرکٹ ٹورنامنٹ :پاکستان ایجوکیشن بورڈ کی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

کراچی( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ایجوکیشن بورڈ کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت کھلاڑی محمد انس پاکستان ایجوکیشن بورڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سری لنکن سر زمین پر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ایجوکیشن بورڈ کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ آج ایکشن میں ہونگے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے شوٹر غلام مصطفیٰ بشیرآج پیرس اولمپکس میں 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔پیرس اولمپکس کیلئے جانے والے 7 ایتھلیٹس میں سے اب پاکستان کے دو ایتھلیٹس ہی باقی ہیں جن میں سے ایک جی ایم بشیر اتوار کو ایکشن میں ہوں گے۔جی ایم بشیر 25 مزید پڑھیں

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چمپئن شپ جیت لی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے حذیفہ شاہد نے انڈر 13 ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چمپئن شپ جیت لی۔حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیتا۔واضح رہے کہ سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائیشیا کے سیکنڈ سیڈ مزید پڑھیں

جنگلے چوری ، کیمروں کی ری لوکیشن ، سابقہ تنخواہیںاور بند آنکھوں والے افسران

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا لاونج کے اوپر بنائے گئے شائقین کے بیٹھنے کی جگہ سے جنگلے غائب ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی اطلاع بمعہ تصاویر کی انہی صفحات کے ذریعے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انتظامیہ کو کردی گئی جس پر خواب خرگوش میں ڈوبی ہوئی انتظامیہ بیدار تو ہوگئی مزید پڑھیں

ملائیشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ:پاکستانی کھلاڑیوں نے 2گولڈ،3سلوراور6براونزمیڈل جیت لیئے

کوالالمپور: ملائیشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی میڈلز جیت لئے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے 2گولڈ،3سلوراور6براونزمیڈل اپنے نام کرلیئے۔ کوالالمپور میں جاری دوروزہ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے افتتاحی روزشاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دو گولڈ تین سلور اور چھ برائونز میڈلز اپنے نام کئے۔ نتائج کے مطابق عمیمہ نے فائٹ مزید پڑھیں