اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سریز کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے شان مسعود کپتان جبکہ سعود شکیل کو شاہین شاہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ڈسٹرکٹ �اکی ایسوسی ایشن پشاور کا تربیتی کیمپ کا اعلان
پشاور(اسپورٹس ڈیسک )ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن پشاور نے 12 اگست سے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تمام کھلاڑیوں کو 12 اگست کو شام 5 بجے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری مزید پڑھیں
قمر اورÙ�خر الدین کلب Ø±ÛŒØØ§Ù† عمر چیلنجرز 7سائیڈ Û�اکی لیگ Ú©Û’ Ù�ائنل میں
حیدرآباد ( اسپورٹس ڈیسک) قمر ہاکی الیون حیدرآباد کے زیر اہتمام ریحان عمر ملک میموریل چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ کے سینئر لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں لطیف آباد ہاکی کلب اور قمر اسپورٹس ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا جس میں قمر اسپورٹس ہاکی کلب نے لطیف آباد ہاکی کلب کو 1-4 سے مزید پڑھیں
شا�ینز نے ون ڈے میں بنگلا دیش اے کو 8 وکٹوں سے �رادیا
ڈارون ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان شاہینز نے بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈارون ٹور کے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس سے قبل اس نے اتوار کے روز اپنے پہلے ون ڈے میں این ٹی اسٹرائیک کو 4 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ کزشتہ مزید پڑھیں
ایشین انڈر 18والی بال:پاکستان نے جاپان کو �را کر کانسی کا تمغ� جیت لیا
کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان نے شاندار اور یادگار کھیل پیش کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن جاپان کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر 15 ویں ایشین انڈر 18والی بال چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، پاکستان کے کھلاڑیوں کی شاندار سمیش اور دفاعی کھیل کا جاپان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا، پاکستان مزید پڑھیں
پی سی بی کا 3 نئے چمپئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2024-25 میں تین نئے چمپئنز ٹورنامنٹس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ٹورنامنٹس کے انعقاد کا مقصد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے درمیان فرق کو کم کرنا، ایک سخت زیادہ مسابقتی اور ہائی پریشر کرکٹ کھیلنے کا ماحول فراہم کرنا اور اپنے مستقبل کے اسٹارز کے لیے مزید پڑھیں
وقار یونس کا بطور ایڈوائزر پی سی بی میں تقرر عدالت میں چیلنج
لاہور:قومی ٹیم کے سابق کپتان و سابق فاسٹ بالر وقار یونس کا پی سی بی میں ایڈوائزر کے طور پر تقرر عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ شہری مشکور حسین کی جانب سے وکیل ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان کرکٹ بورڈ اور وقار یونس کو مزید پڑھیں
یوم شہدائے پولیس باسکٹ بال میچ نورزمان کلب نے جیت لیا
پشاور(ا سپورٹس رپورٹر ) یوم شہدائے پولیس کی یاد میں ڈسٹرکٹ کوہاٹ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باسکٹ بال کا نمائشی میچ نورزمان کلب نے جیت لی یاسین کلب کلب کو 56-49 سے شکست ، مہمان خصوصی ٹریفک انسپکٹرعقل خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ کوہاٹ ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ایسوسی مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس، پاکستان کیلیے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم آج ایکشن میں ہونگے
کراچی ( اسپورٹس ڈ یسک )پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی پہلی اور آخری امید ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں منگل کو ایکشن میں ہوں گے۔ ورلڈ چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ جیولین تھرور کی تیاریاں جاری ہیں اور قومی ایتھلیٹ اچھے نتائج کیلیے پر عزم ہیں۔اس سے قبل پیرس اولمپکس مزید پڑھیں
ملک بھر میں خواتین کے کرکٹ ٹرائلز کا آغاز‘ وادی سوات بھی شامل
کراچی( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کی خوبصورت وادی سوات میں پہلی بار خواتین کے کرکٹ ٹرائلز ہوں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کیلیے 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین کے لیے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کررہا ہے۔پی سی بی وادی سوات میں پہلی مرتبہ خواتین کے مزید پڑھیں