سیاست کھیلوں کے اندر گھس چکی ہے، میرٹ کے اوپر کام نہیں ہوتے، وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا  ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے،سیاست کھیلوں کے اندر گھس چکی ہے،میرٹ کے اوپر کام نہیں ہوتے ہیں،نوجوان نسل کاٹیلنٹ ضائع کر دیا جاتا ہے،اولمپکس میں ہم سینکڑوں میڈلز جیت سکتے ہیں،مگر ہمارے جو اسپورٹس کے بورڈز ہیں ان میں مافیاز بیٹھے ہوئے مزید پڑھیں

سیاست کھیلوں کے اندر گھس چکی ہے، میرٹ کے اوپر کام نہیں ہوتے، وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا  ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے،سیاست کھیلوں کے اندر گھس چکی ہے،میرٹ کے اوپر کام نہیں ہوتے ہیں،نوجوان نسل کاٹیلنٹ ضائع کر دیا جاتا ہے،اولمپکس میں ہم سینکڑوں میڈلز جیت سکتے ہیں،مگر ہمارے جو اسپورٹس کے بورڈز ہیں ان میں مافیاز بیٹھے ہوئے مزید پڑھیں

لندن: سری لنکن ٹیم نے سیکورٹی خدشات کا اظہار کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا ٹیم نے برطانیہ میں تارکین وطن کے خلاف جاری مظاہروں اور ہنگاموں کے باعث سیکورٹی خدشات کا اظہار کردیا۔ سری لنکا کے کچھ کرکٹرز اس وقت آئندہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے انگلینڈ میں ہیں جنہوں نے ملک بھر میں حالیہ تارکین وطن مخالف فسادات کے بعد اپنی مزید پڑھیں

آسٹریلین ہاکی ٹیم کا کھلاڑی کوکین خریدنے کے الزام میں گرفتار

پیرس (این این آئی)آسٹریلیا کی اولمپک ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ٹام کریگ کو کوکین خریدنے کے الزام میں حراست میں لینے کے بعد پیرس میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی اولمپک کمیٹی نے بتایا تھا کہ ان کی مردوں کی ہاکی ٹیم کے ایک رکن کو گرفتار کر مزید پڑھیں

آسڑیلیا کے ٹم نیلسن پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

لاہور (اے ایف بی ) آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں، جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ سٹاف میں شامل کیا ہے۔ مزید پڑھیں

دورۂ پاکستان، شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان

ڈھاکا (اے ایف بی ) پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بنگلادیشی بورڈ حکام آل راونڈر شکیب الحسن کو اسکواڈ میں شامل کرنے پر غیر یقینی کا شکار ہو گئے۔بنگلادیشی آل راونڈر اِن دنوں گلوبل ٹی20 لیگ کینیڈا میں شریک ہیں تاہم وہ دورہ پاکستان کیلئے دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں البتہ بھارت کیخلاف سیریز میں اسکواڈ مزید پڑھیں

میچ فکسنگ کا الزام، افغان کرکٹر احسان اللہ پر 5 سال کی پابندی

  کابل ( اے ایف بی ) افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر میچ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی ) نے اعلان کیا کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5 مزید پڑھیں

فرسٹ ویمن کے ٹو ایکسپڈیشن ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کر لی

اسلام آ باد (آئی این پی ) فرسٹ ویمن کے ٹو ایکسپڈیشن کی ٹیم نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سرکے تاریخ رقم کردی۔ فرسٹ ویمن کے ٹو ایکسپڈیشن کے شرکا نے پاکستان آرمی کے زیر اہتمام 8 ہزار 611 میٹر اونچائی والی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ مزید پڑھیں

بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیرس (آئی ا ین پی ) پیرس اولمپکس میں ریسلنگ کے فائنل مقابلے سے قبل نااہل قرار دی جانے والی بھارتی ریسلر وینیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ونیش نے منگل کو لگاتار تین میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 کلوگرام درجہ بندی کے فائنل میں جگہ بنائی مزید پڑھیں

جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئین شپ کا شیڈول جاری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ایونٹ کا افتتاحی میچ دس اگست کو کھیلا جائیگا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور چیمپئین شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق جشن آزادی کو بھر پور مزید پڑھیں