بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ ہوم سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق سری لنکا سے تعلق رکھنے والے میچ ریفریز کے آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ممبر رنجن مدوگالے پاکستان اور بنگلا دیش مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اکیڈمی ڈی سی گوادر حمود الرحمن کی شکر گزار ہے، ترجمان

گوادر(اسپورٹس ڈسک) گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم کراچی کا دورہ مکمل کر کے ڈی سی گوادر حمودالرحمان اور نوید احمد ( مالک ) العثمان جاوید کمپنی کے تعاون سے گوادر پہنچ گئی۔ گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم کراچی کا تاریخی دورہ مکمل کرنے کے بعد ٹرانسپورٹ بندش کی وجہ سے کراچی میں تھی مزید پڑھیں

پرامید تھا کہ طلائی تمغہ جیتوں گا، ارشد ندیم

پیرس(اسپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ طلائی تمغہ جیتوں گا، طلائی تمغے کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔ طلائی تمغہ جیتنے کے بعد بیان میں ارشد ندیم نے کہا کہ آج میرا دن تھا، میں اس مزید پڑھیں

چند ماہ قبل ارشد کے پاس جیولین بھی نہیں تھی، حکومت نے انہیں فراہم کی

میاں چنوں (اسپورٹس ڈیسک) چند ماہ قبل ارشد کے پاس جیولین بھی نہیں تھی لیکن حکومت نے انہیں جیولین فراہم کی۔تھرور ارشد ندیم کو نئی جیولین مل گئیں، اولمپکس سے قبل ان کے پاس اب 6مہنگی اور جدید جیولین تھیں۔اس وقت انہوں نے کہا تھا کہ نئی جیولین کیلئے تعاون کرنے پر سب کا شکریہ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس 2024 : تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل پہنا دیا گیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو فائنل کی میڈل تقسیم کی تقریب میں پاکستان کے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا، بھارت کے نیرج چوپڑا کو سلور میڈل دیا گیا اور مزید پڑھیں

بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کیں، والدہ

میاں چنوں(اسپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کو طلائی تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کی، خوشی ہے کہ بیٹے نے ملک کا نام روشن کیا۔ارشد ندیم کی کامیابی پر ان کے گھر کے باہر جشن منایا مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب ارشد ندیم کو لائف ٹائم ممبر شپ سے نوازے گا، سعید بازی/شعیب احمد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی پریس کلب نے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکرٹری شعیب احمداور مجلس عاملہ نے کہا کہ ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگن سے قوم مزید پڑھیں

ارشد میرے بیٹے جیسا ہے ، نیرج کے چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوش ہوں،والدہ

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم بھی میرے بیٹے جیسا ہے ۔طلائی تمغے تک پہنچنے کے لیے سب محنت کرتے ہیں۔سروج دیوی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ارشد ندیم اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے پاکستانی

ارشد ندیم اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے جولین تھرو میں یہ طلائی تمغہ جیتا۔ انہوں نے 92.97 میٹر دور بھالا پھیک کر اولمپک ریکارڈ کیساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ چاندی کا تمغہ بھارت کے نیرج چوپڑہ کا حاصل ہوا انہوں نے 89.45 میٹر مزید پڑھیں

118 سالہ ریکارڈ توڑنے والے اولمپئن ارشد ندیم پر کروڑوں کی برسات

کراچی /لاہور(سید وزیر علی قادری) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے نیزہ بازی میں 118 سالہ ریکارڈ توڑنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسین اور 10 کروڑ روپے کے خصوصی انعام کاا علان کیا۔ وزیراعلی نے ارشد ندیم کے آبائی شہر میاں چنوں میں ا سپورٹس سٹی قائم کرنے کا بھی اعلان کیا ۔ وزیر مزید پڑھیں