لاہور (این این آئی)پاکستان کے ایلیٹ ایتھلیٹس کو میگا ایونٹس کی تیاری کے لیے جدید ٹریننگ کی سہولتیں میسر نہیں ہوتیں لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب اب تین ہائی پرفارمنس سینٹر تعمیر کرنے جا رہا ہے جس سے کھلاڑیوں کے مسائل کم ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی اسپورٹس پنجاب پرویز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے ورلڈ ریکارڈز توڑ دیے
روم (این این آئی)پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے 2 گنیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دیے۔اٹلی کے مارسیلو فیری نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن کو 1 منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔ تاہم اب جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عرفان مزید پڑھیں
سری لنکا نے بھارت کو 27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی
کولمبو(اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے بھارت کو27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بھارت کو 110 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے ٹائی ہو گیا تھا۔ سری لنکا نے مزید پڑھیں
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی درمیان 2 ( 4) روزہ میچوں کی سیریز 13 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلی مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس؛ کھلاڑی کا کھانے میں کیڑے ہونے کا انکشاف
پیرس(اسپورٹس ڈیسک)برطانوی کھلاڑی نے انکشاف کیا ہے کہ پیرس اولمپکس کے دوران انہیں کھانے میں کیڑے دیے گئے۔میڈیا رپورٹس پیرس اولمپکس میں سوئمنگ مقابلوں میں شریک برطانوی سوئمر ایڈم پیٹی کا کہنا ہے کہ اولمپک ویلیج میں کھلاڑیوں کو پیش ہوئے کھانے میں کیڑے پائے گئے، جو نہایتی مایوس کن ہے۔6 بار اولمپکس میڈلز جیتنے مزید پڑھیں
ناروے کپ‘ دوسری پوزیشن پر میئر کراچی کا قومی ٹیم کیلیے انعام کا اعلان
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ناروے میں منعقدہ یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن پانے والی یوتھ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے مئیر کراچی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔اس موقع پر مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے تسلسل برقرار رکھنے کی امید ظاہر کی اور مزید پڑھیں
پی سی بی نے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
لاہور: پی سی بی نے آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ اسٹاف میں شامل کر لیا، ٹم نیلسن پاکستان شاہینز کے کیمپ کو بھی دیکھ مزید پڑھیں
قمر اسپورٹس ہاکی کلب نے سینئر لیگ اورقمر الیون نے انڈر16کا فائنل جیت لیا
حیدرآباد (اسپورٹس ڈیسک )قمر ہاکی الیون حیدرآباد کے زیر اہتمام ریحان عمر ملک میموریل حیدرآباد چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ کے انڈر 16 بوائز اور گرلز کیٹیگری کے فائنل میں قمر ہاکی الیون اکیڈمی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر لیگ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی کو مزید پڑھیں
پیرس میںسو میڑ کی دوڑ کافیصلہ سیکنڈ کے پانچ سویں حصہ سے ہوا
سید پرویز قیصر پیرس میں جاری اولمپک کھیلوں میں سو میٹر کی دوڑ کا فیصلہ سیکنڈ کے پانچ سو ویں حصہ سے ہوا۔ فائنل میں سبھی آٹھ کھلاڑیوں نے دس سیکنڈ سے کم وقت لیا۔ اولمپک کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب فائنل میں سبھی آٹھ کھلاڑیوں نے دس سیکنڈ کا وقت لیا مزید پڑھیں
پاکستان میں فٹبال کا مستقبل تاریک ہے، انور خان
پشاور ( سید وزیر علی قادری ) پاکستان میں فٹبال کا مستقبل جب تک طاری رہے گا جب تک فیڈریشن میں عہدوں کے حصول کی جنگ جاری رہے گی۔ ان تحفظات کا اظہار پشاور میں قائم طہماس فٹبال اکیڈمی کے سینئر کوچ انور خان نے نمائندہ جسارت سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ان کا مزید پڑھیں