اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے بنگلا دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گاسیریز کا دوسرا ٹیسٹ کراچی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فائنل سے کچھ دیر قبل 100 گرام وزن زیادہ ہونے پر بھارتی ریسلر نااہل قرار
پیرس(اسپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس میں بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو 100 گرام وزن زیادہ ہونے پر مقابلے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔پیرس اولمپکس میں بدھ کو خواتین کے 50 کلوگرام فری اسٹائل فائنل سے چند گھنٹے قبل بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کا وزن مقررہ حد سے 100 گرام زیادہ نکلا جس پر انہیں نااہل مزید پڑھیں
ا�غان کرکٹر پر میچ �کسنگ کا الزام: 5سال کی پابندی عائد
لندن: افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر کرکٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کے لیے پابندی لگا دی گئی۔ افغان کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ بلے باز احسان اللہ جنت نے رواں سال کابل میں ہونے والی پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے دوران آئی سی مزید پڑھیں
ا�غان کرکٹر پر میچ �کسنگ کا الزام: 5سال کی پابندی عائد
لندن: افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر کرکٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کے لیے پابندی لگا دی گئی۔ افغان کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ بلے باز احسان اللہ جنت نے رواں سال کابل میں ہونے والی پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے دوران آئی سی مزید پڑھیں
سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر 27 سال بعد سیریز جیت لی
کولمبو: سری لنکا کی جانب سے تیسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست سے دوچار کردیا گیا، جس کے نیتجے میں سری لنکا نے 27 برس کے بعد سیریز جیت لی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سری لنکن شہر کولمبو میں بھارت کو ون ڈے میچ میں سری لنکا نے 110 رنز سے ہرا مزید پڑھیں
27 سال قبل بننے والا ٹیسٹ ریکارڈ جو آج تک کوئی ن� توڑ سکا
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سری لنکا کی جانب سے 27 سال قبل بنایا گیا ایسا ریکارڈ جسے آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔ 27 سال قبل 6 اگست کو سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کا ایسا پہاڑ کھڑا کیا جسے ابھی تک کسی نے سر نہیں کیا۔2 اگست 1997 کو مزید پڑھیں
آزادی میراتھن ریس اور �یملی �ن ریس کی رجسٹریشن کیلے بوتھ قائم
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پرا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالی آزادی میراتھن ریس اور فیملی فن ریس کی رجسٹریشن کیلے بوتھ قائم کر دیے گئے ہیں،لبرٹی چوک لاہور میںمرکزی رجسٹریشن بوتھ قائم کیا گیا ہے،ڈی جی اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے منگل کے روز اس حوالے سے مزید پڑھیں
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم دسمبر تک مکمل �و گا ، عبد الناصر
پیشاور( سید وزیر علی قادری ) شائقین کھیل کے لئے بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی۔ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں کھپا کر مایوسی کے دلدل سے نکالنا موجودہ صوبائی حکومت کا ہدف ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبہ خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس عبد الناصر نے نمائندہ جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں مزید پڑھیں
جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا کریک کلب میں شاندار اختتام
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) جونیئر ٹینس کا اختتام . ڈی اے کریک کلب کراچی میں قومی جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کا اختتام ہو گیا۔ بریگیڈیئر رانا شہزاد شفیع، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے کراچی مہمان خصوصی تھے اور اے، رحیم رفیع، (اسپانسر) مہمان خصوصی تھے۔ بریگیڈیئر رانا شہزاد شفیع نے جونیئرز انڈر 18 سنگلز کے مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز: بنگلادیش کیخلا� پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سریز کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے شان مسعود کپتان جبکہ سعود شکیل کو شاہین شاہ مزید پڑھیں