مولانا طارق جمیل نے ارشد ندیم کو انعام میں کتنی رقم دی ؟

اسلام آباد: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے پاکستان اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا اور ان کو انعام کے طور پر 5 لاکھ روپے بھی دیئے ۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں ریکارڈ 92.97 میٹر پھینکا جس نے دنیا کو چونکا دیا جس میں گولڈ میڈل جیت کر مزید پڑھیں

ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر پوری قوم خوش ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر پوری قوم خوش ہے، ہم یوم آزادی دوبالا خوشیوں سے منائیں گے۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں، پاکستان کا 40 سال مزید پڑھیں

بنگلاا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیسٹ ا سکواڈ کا تربیتی کیمپ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوا ۔ گزشتہ روز تربیتی کیمپ کے دوران پہلا نیٹ سیشن ہوا ، قومی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں3 گھنٹے بھرپور بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی ۔ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ مزید پڑھیں

پاکستان شاہینزاور بنگلا دیش اے کے درمیان پہلا4 روزہ میچ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان شاہینز بنگلا دیش اے کے خلاف آج سے اسلام آباد کلب میں پہلے 4 روزہ میچ میں مدمقابل ہوگی۔2 میچوں کی سیریز کا دوسر4 روزہ میچ 20 اگست سے کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے میچوں میں بھی مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیموں نے گزشتہ ماہ ڈارون آسٹریلیا میں مزید پڑھیں

توقعات سے بڑھ کر استقبال ہوا، قوم کا پیاردیکھ کر رات کونیند نہیں آتی،ارشد ندیم

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کا نام بلند کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہاہے کہ قوم کا پیار دیکھ کر مجھے تو خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آتی،قومی ہیرو ارشد ندیم نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنا مزید پڑھیں

5 مرتبہ کے اولمپکس میڈلسٹ برطانوی ایتھلیٹ ٹوم ڈیلے کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(اسپورٹس ڈیسک)5 مرتبہ کے اولمپکس میڈلسٹ برطانوی ایتھلیٹ ٹوم ڈیلے نے ڈائیونگ سے اپنی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ۔ 30 سالہ ایتھلیٹ نے نوح ولیمز کے ہمراہ پیرس اولمپکس2024 کے ا سینکرونائزڈ 10 میٹر پلیٹ فارم میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ ڈیلے نے پہلی مرتبہ 14 سال کی عمر میں 2008 گیمز میں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کا اختتام :امریکا سرفہرست چین دوسری اور جاپان کی تیسری پوزیشن

پیرس /کراچی(سید وزیر علی قادری)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے اولمپکس مقابلے امریکا کی برتری کے ساتھاتوار کی رات اولمپک ا سٹیڈیم میں منعقد ہونے والی رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام کو پہنچ گئے ،کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس کی شاندار اختتامی تقریب فرانس کے 81,330 سے زیادہ نشستوں کی گنجائش مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی سعود شکیل کو کپتان بنانے کی تیاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لیگ کے 10 ویں ایڈیشن میں سعود شکیل کو کپتان کا بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیاذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئے روپ میں آنے کی تیاریوں میں مصروف ہے اور ٹیم کا کپتان مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی سعود شکیل کو کپتان بنانے کی تیاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لیگ کے 10 ویں ایڈیشن میں سعود شکیل کو کپتان کا بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیاذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئے روپ میں آنے کی تیاریوں میں مصروف ہے اور ٹیم کا کپتان مزید پڑھیں

بین اسٹوکس ہنڈرڈ لیگ میں انجری کا شکار، سری لنکا کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

LEEDS, ENGLAND – MAY 19: Ben Stokes of England during the 5th One Day International between England and Pakistan at Headingley on May 19, 2019 in Leeds, England. (Photo by Alex Davidson/Getty Images) مانچسٹر: انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس دی ہنڈرڈ لیگ کے میچ کے دوران اَن فٹ ہوگئے جس کے باعث سری لنکا مزید پڑھیں