کراچی: ارشد ندیم کا کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ گورنر ہاوس پر منعقدہ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے ارشد ندیم کا تالیاں بجاکر پرجوش انداز میں خیرمقدم اور تاریخی استقبال کیا، اس موقع پر تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چائنا میڈیا گروپ نے پیرس اوکمپکس میں اہم کردار ادا کیا، تھامس باخ
پیرس (اسپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کے صدر کے نام خط میں چائنا میڈیا گروپ کو پیرس اولمپکس کی نشریات میں زبردست کامیابی پر مبارکباد دی گئی اور نشریات میں شریک تمام کارکنوں سے اظہار تشکر کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق تھامس باخ نے خط میں کہا مزید پڑھیں
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹائیٹل پنجاب نے جیت لیے
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا مینز اور وویمنز ٹائیٹل پنجاب نے جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملک کے 78ویں یوم آزادی کو شاندار انداز سے منانے کیلیے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس مزید پڑھیں
پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کھلاڑی کا اعزاز، کنگز کپ مالدیپ کی موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرار
کراچی (اسپورٹس رپورٹڑ) عذرا فاروق نے اس ایونٹ میں ایم کے کلب کی نمائندگی کی اور اپنی غیر معمولی کارکردگی سے شائقین کے دل جیت لیے۔ پاکستان کی خواتین والی بال ٹیم کی کھلاڑی عذرا فاروق نے مالدیپ میں منعقدہ کنگز کپ والی بال ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موسٹ ویلیو مزید پڑھیں
پہلا 4 روزہ میچ، پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنا لئے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کے خلاف 4 روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنا کر 245رنز کی برتری حاسل کرلی ۔ اس سے قبل بنگلا دیش اے کی ٹیم پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 122 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی اسطرح مزید پڑھیں
پی سی بی کی منطق،کراچی میں پاک بنگلا دوسرا ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر):پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔یہ ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ مشکل مزید پڑھیں
پاکستان بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہوگا
لاہور: پاکستان بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ بغیر تماشائیوں کے کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے جاری تیاریوں کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تعمیراتی کام جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
لاہور، کراچی، راولپنڈی اسٹیڈیمز کے اپ گریڈیشن ڈیزائن منظور
لندن:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم، نیشنل بینک کرکٹ ایرینا اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی ہے ۔ محسن نقوی بین الاقوامی اسٹیڈیم ڈیزائن کمپنی بی ڈی پی کے ہیڈکوارٹر جو کہ برطانیہ میں ہے کا دورہ کرتے ہوئے یہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو منشیات کی مزید پڑھیں
اولمپکس سے پہلے 2 بار انجری کا شکار ہوا: ارشد ندیم
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اولمپکس سے پہلے 2 بار انجری کا شکار ہوا، ہم نے پیرس اولمپکس میں 24 جولائی کو جانا تھا، 21 جولائی کو میں انجری کا شکار ہوگیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اولمپکس چیمپئن ارشد ندیم نے کہا کہ پوری قوم کو جشن مزید پڑھیں