ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کومیٹس کو شکست دے دی

ڈارون(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اے سی ٹی کومیٹس کو 91 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی نمایاں بات محمد عرفان خان کی سنچری اور اسپنرز کی عمدہ کارکردگی تھی جن میں لیگ اسپنر عارف یعقوب 4 وکٹوں کے ساتھ نمایاں رہے۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان مزید پڑھیں

لیگ اسپنر ابرار احمد بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):لیگ اسپنر ابرار احمد کو پاکستان ٹیسٹ سائیڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور وہ اب بنگلا دیش اے کے خلاف دوسرے4 روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی نمائندگی کریں گے، 4 روزہ میچ 20 اگست سے اسلام آباد کلب میں شروع ہو گا، یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کہ سلیکٹرز مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے اور گاڑی کا تحفہ

لاہور(: اسپورٹس ڈیسک)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے پر 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی تحفے میں دی۔ سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں ارشد ندیم کا استقبال کیا اور ان کے لیے سجائی گئی تقریب میں قومی ہیرو کی کارکردگی مزید پڑھیں

۔ 3 راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، اہلیہ ارشد ندیم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ارشد ندیم کی اہلیہ نے شرماتے ہوئے بتایا کہ ان کی ارشد سے محبت کی شادی ہوئی تھی۔ پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ نے جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ نہیں دیکھا کیوں مزید پڑھیں

جشن آزادی آل کراچی اوپن کراٹے چیمئن شپ ڈسٹرکٹ کورنگی نے جیت لی

کراچی: مارشل آرٹ کے مقابلے جیتنے والے بیلٹ ہولڈرز کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر ): جشن آزادی آل کراچی اوپن کراٹے چیمپئین شپ ” شن بوکو اکیڈمی” ڈسٹرکٹ کورنگی نے 160 پوائنٹ کے ساتھ جیت لی۔ میزبان “امین کراٹے ڈوجو” ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ٹیم 130 پوائنٹ کے ساتھ رنرز اپ مزید پڑھیں

گیانا ٹیسٹ، جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 160رنز پر آئوٹ ، فاسٹ بولر شمر جوزف5وکٹیں

پروویڈنس(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 160رنز پر آئوٹ ہوگئی، جواب میں ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنا لئے، ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقاکا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کیلئے مزید 63 رنز مزید پڑھیں

ہنگری کی بلانکا واس نے خواتین کی ٹور ڈی فرانس فیمز ریس کا 5واں مرحلہ جیت لیا

برسلز (اسپورٹس ڈیسک) ہنگری کی سائیکل سوار بلانکا واس نے خواتین کی ٹورڈی فرانس فیمز ریس 2024 کا 5واں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ خواتین کی ٹورڈی فرانس فیمز سائیکل ریس 2024کے تیسرے ایڈیشن میں دنیا کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کی نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹور ڈی فرانس فیمز سائیکل مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا ارشد ندیم کو 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی کا تحفہ

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی کا تحفہ وصول ہوگیا۔ اس موقع پر ارشد ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اپنے ملک کیلئے مزید نئی کامیابیاں سمیٹوں گا، مزید پڑھیں

اسلام آباد کا پہلا دورہ ہے، یہاں اچھی سہولتیں ہیں، بنگلادیشی کرکٹر مشفیق الرحیم

اسلام آباد: بنگلادیش کے کرکٹر مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا پہلا دورہ ہے، یہاں اچھی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشفیق الرحیم نے کہا کہ پاکستان شاہینز بہت اچھا کھیلی، خصوصا عمر امین کی بیٹنگ بہت اچھی رہی، نسیم شاہ اور محمد علی مزید پڑھیں

میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں ہیں، ارشد ندیم

لاہور: پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ کی محنت تھی۔ جیولن تھرور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ریسکیو 1122 کی پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری جیت کے پیچھے مزید پڑھیں