پاکستان کابنگلا دیش کے خلا� ٹیسٹ ریکارڈ شاندار �ے

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پاکستان میں ہونے والا چھٹا اور کل ملاکر چودھواںٹیسٹ ہوگا۔ پاکستان نے اپنے گھر پربنگلا دیش کے خلاف سبھی پانچٹیسٹ جیتے ہیں جبکہ کل ملاکر اس نے تیرہ مزید پڑھیں

فاسٹ بولر احسان اللہ کی اپنے والد کے بیان کی مخالفت

سوات(اسپورٹس ڈیسک ) فاسٹ بائولر احسان اللہ نے اپنے والد کے بیان کی مخالفت کر دی۔ قومی فاسٹ بولر احسان اللہ نے کہا ہے کہ میرا ری ہیب سوات میں اچھا چل رہا ہے، میری کہنی کا خم اور سیدھے بازو کا اینگل ٹھیک ہو رہا ہے، میڈیا پر خبر آئی کہ میرا ری ہیب مزید پڑھیں

پاک بنگلادیش سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ 21 اگست کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی اسکواڈ میں 11 رکنی ٹیم میں پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، نائب کپتان سعود شکیل، عبداللہ شفیق، مزید پڑھیں

ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا۔فائنل میچ میں پرپل ٹیم نے گرین ٹیم کو 12-24 پوائنٹ اسکور سے شکست دیکرایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی این جی او رائٹ ٹو پلے اورفرانس سفارتخانے کے اشتراک سے اسکولوں مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزبلوچستان نے جیت لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جشن آزادی کے موقع پر پاکستان ٹریڈیشنل آرچری فیڈریشن کے زیر اہتمام 14اگست کو سندھ اور بلوچستان کے تیر اندازوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزکا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے تیر اندازو ں نے کامیابی سمیٹ لی۔ ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کے عالمی دن کے مزید پڑھیں

بنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہر

اسلامآباد(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمودالحسن جوئے انجری کے باعث پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آئوٹ ہو گئے۔بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق محمودالحسن جوئے گروئن انجری کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہوئے جنہیں پاکستان شاہینز کے خلاف میچ کے دوران درد محسوس ہوئی۔ایم ار مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

پشاور(اسپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوکشن کائی) کے زیر اہتمام گزشتہ روز کراٹے ہیڈ کوارٹر ہادی انٹرنیشنل کراٹے اکیڈمی گلبہار پشاور میں خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کیلئے باقاعدہ انتخابات ہوئے جس میں صوبے کے مختلف اضلاع کے سیکرٹریز،صدور اور سینئر کوچز نے شرکت کی اور متفقہ طور مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ کیلیے بھارتی ٹیم نے ایکسرسائز شروع کر دی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی فائٹرز اور آفیشلزنے ایکسرسائز شروع کر دی ہے ،یہ لوگ گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے۔ 13 رکنی بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم کا استقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا۔ مہمان ٹیم کو واہگہ بارڈر مزید پڑھیں

پاکستان میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کیلیے 7کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )اگلے سال پاکستان میں ہونے والے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 7 کروڑ ڈالرز کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا بجٹ آئی سی سی فنانشل اور کمرشل کمیٹی کی جانب سے اسکروٹنی کے بعد منظور کیا گیا مزید پڑھیں

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے شاہینزکوہرا دیا

ڈارون(اسپورٹس ڈیسک) ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز سے ہراکر فائنل میں کوالیفائی کرلیا،پاکستان شاہینز 198رنز ہدف کے تعاقب میں 18.1اوورز میں167رنزبناکر آئوٹ ہوگئی، عباس آفریدی 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ عثمان خان 32، محمد حارث 19اور عارف یعقوب نے15 رنز مزید پڑھیں